11/08/2026
نبی کریم ﷺ نے ایک بوڑھے شخص کو دیکھا جو اپنے دو بیٹوں کا سہارا لیے چل رہا ہے ۔ آپ ﷺ نے پوچھا ان صاحب کا کیا حال ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کعبہ کو پیدل چلنے کی منت مانی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس سے بےنیاز ہے کہ یہ اپنے کو تکلیف میں ڈالیں ۔ پھر آپ ﷺ نے انہیں سوار ہونے کا حکم دیا ۔
Sahih Bukhari Hadees No 👉🏻1865
Aapki kya Rai comment section mein jarur batana