Madarsah Ghausia Aranda

Madarsah Ghausia Aranda

Share

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا ہمارے پیج پر خیر مقدم ہے
مدرسه غوثيه انوار العلوم ارنڈہ حسن پورہ سیوان بہار
{INDIA}

Email> [email protected]

11/04/2026

عرس محسن قوم و ملت الحاج حافظ جلال الدین صاحب قبلہ علیہ الرحمہ

14-04-2026

13/02/2026
04/06/2025

عاشقان غوثیہ، فارغین غوثیہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اپ تمام حضرات کا میں شکر گزار ہوں جو عرس چہلم میں حصہ لیا اور شرکت کیے، اور جو کسی وجہ سے نہیں شرکت نہیں کر پائے میں ان سب کا شکر گزار ہوں، اتنا بڑا پروگرام ہوا اور کامیاب ہوا یہ اپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے میں کیسے اس کا شکریہ ادا کروں میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے اور دین دونی ترقی عطا فرمائے امین امین ثم امین اور ہم سب پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہو اور میرے والد صاحب کی دعا ہم سب کے ساتھ قائم و دآئم رہے.

Nuruzzama Tunna

حضرت الحاج حافظ جلال الدین صاحب قبلہ رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ کے روح پرور مناظر 25/04/2025

برادرانِ اسلام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محسنِ ملت، استاذ الحفاظ والقراء، حضرت الحاج حافظ جلال الدین صاحب قبلہ (بانی مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم، قطب آباد ارنڈہ، سیوان) کا انتقال ہو گیا ہے۔
(إنا لله وإنا إليه راجعون)

آج بروز جمعہ 25 اپریل 2025، نمازِ جمعہ کے بعد تین بجے ان کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس میں علما، حفاظ، شاگردان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تدفین مدرسہ کے پرانے صحن میں کی گئی۔ ماحول غمگین تھا اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔

آئیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

المعلن:
جملہ اراکین مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم، ارنڈہ، سیوان بہار

حضرت الحاج حافظ جلال الدین صاحب قبلہ رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ کے روح پرور مناظر Urdu Naval

25/04/2025

برادران اسلام!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...

نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ محسن قوم و ملت، استاذ الحفاظ والقراء حضرت الحاج حافظ جلال الدین صاحب قبلہ (متمم مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم، قطب آباد ارنڈہ حسنپورہ، سیوان بہار) کا وصال ہوچکا ہے۔
(إنا لله وإنا إليه راجعون)

آج جمعہ 25 اپریل 2025 کو بعد نماز جمعہ تین بجے ان کی نمازِ جنازہ مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم ارنڈہ کے قریب ادا کی گئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں علما، حفاظ، شاگردانِ عزیز، اہلِ محلہ اور دور و نزدیک کے احباب نے شرکت کی۔

حضرت کو ان کے ہی قائم کردہ ادارے پرانے والے مدرسے کے صحن میں سپرد خاک کیا گیا۔
پورا ماحول رقت آمیز تھا، ہر آنکھ اشکبار تھی۔

آئیے! اس عظیم علمی، دینی شخصیت کی مغفرت کے لیے دعا کریں کہ
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

(نیچے دی گئی ویڈیو میں نمازِ جنازہ کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں)

المعلن:
جملہ اراکین مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم، قطب آباد ارنڈہ حسنپورہ، سیوان بہار

https://youtu.be/hqaOVJc-F7s?si=iUYwje5YgR0tpkaj










24/04/2025

Hasanpura : मदरसा गौसिया अनवारूल उलूम के मोहतमीम अल्हाज हाफिज जलालुद्दीन साहब का इंतकाल हो गया। जनाजे की नमाज़ बाद जुम्मा 3 बजे अदा की जाएगी

Photos from Madarsah Ghausia Aranda's post 24/04/2025

برادران اسلام !
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...
نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ
محسن قوم و ملت استاذالحفاظ والقراء حضرت *الحاج حافظ جلال الدین صاحب قبلہ* متمم مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم (قطب آباد ارنڈہ حسنپورہ سیوان بہار)
کا انتقال پرملال ہوگیا ہے
(انا للہ وانا الیہ راجعون)

جن کی نماز جنازہ ان شاء اللہ بعد نماز جمعہ *تین 3 بجے* دن میں 25-4-2025
مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم ارنڈہ کے قریب ادا کی جائے گی اور مدرسہ ہذا یعنی *پُرانے والے مدرسے کے صحن میں* سُپرد خاک کیا جائے گا

لہذا جملہ محبین و مقربین سے پر خلوص گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شریک ہوکر دعائے مغفرت کریں اور ثواب دارین سے مالا مال ہوں

المعلن
جملہ اراکین مدرسہ غوثیہ انوارالعلوم قطب آباد ارنڈہ حسنپورہ سیوان بہار

24/04/2025

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محسن قوم ملت حضرت الحاج حافظ جلال الدین صاحب مہتمم مدرسہ غوثیہ انوار العلوم ارںنڈہ حسن پورہ سیوان آج/24 اپریل بروز جمعرات کو اس دارفانی سے کوچ کرگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون

محترم حضرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مدرسہ غوثیہ کے مہتمم حضرت حافظ جلال الدین صاحب کی طبیعت خراب چل رہی ہے اپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے دعا کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Siwan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Aranda Hasanpura
Siwan
841236