Markaz Minhajus Salehat

Markaz Minhajus Salehat Urdu Arabic Persian English Hindi Mathematics
उर्दू अरबी फारसी हिंदी इंग्लिश गणित साइंस

20/12/2025
19/12/2025

MSO National Council 2026-2027

🎖💞Congratulations 🏅💞
MSO UP Media Incharge MSO Kolkata MSO Girl's Wing MSO Bihar MSO Siwan Bihar MSO Kaushambi Mso Nizamabad MSO UP Mso,Balram Pur MSO

12/12/2024

-: एक सवाल :-
1- ईमान प्यारा है
या
2- जान व दौलत प्यारी है

12/12/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"إن أخوفَ ما أخافُ على أمتي كلَّ منافقٍ عليمِ اللسان."
(مسند احمد، حدیث: 13666)
ترجمہ: "مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خوف اس منافق سے ہے جو زبان کا ماہر ہو (لیکن عمل سے خالی ہو)۔"

اس حدیث میں ایسے علماء سوء اور مقررین کے بارے میں سخت تنبیہ ہے جو اپنی چرب زبانی اور شاندار بیان سے لوگوں کو متاثر تو کرتے ہیں، مگر ان کے اعمال دین کے مطابق نہیں ہوتے۔ یہ اپنی چرب زبانی کو ہتھیار بنا کر سیدھی سادھی عوام کے دل و دماغ پر اثر انداز ہوتے ہیں، لیکن ان کا مقصد اصلاحِ امت یا حق کی تبلیغ نہیں ہوتا، بلکہ صرف شہرت، ذاتی مفاد، اور دنیاوی فائدے کا حصول ہوتا ہے۔

ایسے دین فروش مولوی امت کے لیے زہر قاتل ہیں۔ امت کو چاہیے کہ وہ ان لوگوں کی ظاہری چمک دمک اور چرب زبانی سے دھوکا نہ کھائے، بلکہ ان کے کردار اور عمل کو پرکھے۔ دین کی حقیقی خدمت صرف اخلاص، عملِ صالح، اور تقویٰ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

Address

Sitarganj
262405

Telephone

+919927015586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Minhajus Salehat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Markaz Minhajus Salehat:

Shortcuts

Share

Category