Al mahad Al Islami Raipur

Al mahad Al Islami Raipur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al mahad Al Islami Raipur, Tutor/Teacher, Raipur Bazar Nanpur, Sitamarhi.

مدرسے کی طالبات کی روزانہ کی سرگرمیاں
متاثر کن دینی باتیں
طالبات کی تقاریر
خوبصورت نعتیں
اور بہت کچھ!
مندرجہ ذیل اکاؤنٹ پر ادارہ کا تعاون فرمائیں A/C:42189664179
IFSC: SBIN0002949

01/02/2026

بچیوں کا جہیز سے متعلق دلچسپ مکالمہ

سالانہ امتحان کے اختتام پر رزلٹ کے ساتھ بچیاں اپنے اپنے گھر کیلئے روانہ
01/02/2026

سالانہ امتحان کے اختتام پر رزلٹ کے ساتھ بچیاں اپنے اپنے گھر کیلئے روانہ

انجمن اصلاح اللسان کے سالانہ اختتامی مسابقہ میں کامیاب طالبات ٹرافیوں سے سرفراز المعھد الاسلامی للبنات رائپور بازار ضلع ...
01/02/2026

انجمن اصلاح اللسان کے سالانہ اختتامی مسابقہ میں کامیاب طالبات ٹرافیوں سے سرفراز

المعھد الاسلامی للبنات رائپور بازار ضلع سیتامڑھی بہار

29/09/2025

آج مورخہ 29 ستمبر 2025 مطابق 6 ربیع الثانی 1447ھ ہمارے ادارہ المعھد الاسلامی للبنات رائپور بازار ضلع سیتامڑھی بہار میں امتحان ششماہی کا ایک حصہ جو دینیات و عالمیت سے متعلق تھا بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا ۔
بحیثیت ممتحن مولانا عکرمہ قاسمی (اشرف العلوم کنہواں) مولانا قاری حمید اللہ قاسمی (دار العلوم بالا ساتھ) مولانا غلام سرور (دار العلوم بالا ساتھ) مولانا افسر علی قاسمی (جامعہ بشری للبنات مظفر پور) مولانا عبد الغفار مظاہری(بریلینٹ پبلک اسکول پوپری) اور مولانا ذکاء اللہ صاحب موضع گرھول شریف تشریف لائے ۔
جملہ مہمانانِ گرامی قدر کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت فارغ کیا ۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء عنی وعن جمیع المسلمین ۔
آئندہ کل فاطمہ گرلس اسکول جوکہ ہمارے ادارہ کی تعلیم کا دوسرا حصہ ہے اس کا امتحان ہوگا ان شاءاللہ ۔

واضح رہے کہ امسال ہمارے یہاں (عالیہ ثالثہ)تک تعلیم ہورہی ہے الحمدللہ ،سال آئندہ عالیہ رابعہ (تکمیل عالمیت) سے 12 طالبات فارغ ہورہی ہیں ان شاءاللہ

پنچ سالہ عالمیت کا نصاب اور تین سالہ مومنہ نصاب ہمارے یہاں پڑھایا جاتا ہے ۔
علاوہ ازیں نویں کلاس تک اسکول کی تیاری کرائ جاتی ہے الحمدللہ

محمد شمیم اختر ندوی
(بانی و ناظم: المعھد الاسلامی للبنات رائپور بازار ضلع سیتامڑھی بہار)

28/08/2025
28/08/2025

Address

Raipur Bazar Nanpur
Sitamarhi
843326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al mahad Al Islami Raipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category