Green Valley Academy

Green Valley Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Valley Academy, School, Ranginiya, Simri Bakhtiyarpur, Simri Bakhtiarpur.

04/08/2026

Green Valley Academy Simri Bakhtiyarpur saharsa

16/07/2026

मेरा जीना मेरा मरना इलाही तेरी खातिर हो... मेरा चलना मेरा रुकना इलाही तेरी खातिर हो

01/07/2026

اللہم باسمک اموت احی
۔۔۔۔۔ جب ایک ڈھائ،تین سال کی بچی بغیر ڈرے پورے اعتماد کے ساتھ اسٹیج پہ آکر سونے کی عاء سناتی ہے تو لگتا ہے کہ آج محنت کامیاب ہوگئ

22/06/2026

Ghar se nikalne ki dua

20/06/2026

Deeni taalim with modern Education

Taalim Business nhi Iman hai
17/05/2026

Taalim Business nhi Iman hai

16/05/2026
Jo kaam Allah k naam se shuru kia jaaye woh zarur mukammal hoga
15/05/2026

Jo kaam Allah k naam se shuru kia jaaye woh zarur mukammal hoga

الحمد للّٰہ!حال ہی میں بہار کے دو عظیم اور معتبر دینی اداروں،جامعہ رحمانیاورجامع العلومسے علماءِ کرام اور مفتیانِ عظام ک...
12/05/2026

الحمد للّٰہ!
حال ہی میں بہار کے دو عظیم اور معتبر دینی اداروں،
جامعہ رحمانی
اور
جامع العلوم
سے علماءِ کرام اور مفتیانِ عظام کا ایک معزز وفد گرین ویلی اکیڈمی تشریف لایا۔

اس مبارک وفد میں جامع العلوم کے جلیل القدر اساتذۂ کرام، استاذِ حدیث و فقہ
مولانا آل حسن صاحب،
مولانا عبدالرحیم صاحب،
مولانا اسعد اللہ صاحب،
مولانا موسیٰ صاحب،
مولانا وسیم صاحب
اور خانقاہِ رحمانی مونگیر سے
مولانا فاروق صاحب،
مولانا اسلم صاحب
کے ساتھ دیگر علماء و مفتیانِ کرام بھی موجود تھے۔

معزز علماءِ کرام نے گرین ویلی اکیڈمی کے تعلیمی و تربیتی نظام کا تفصیلی جائزہ لیا، جہاں دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کو بھی بہترین انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ وفد نے طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں، دینی ماحول، نظم و ضبط اور اساتذہ کی محنت کو سراہتے ہوئے اطمینان اور خوشی کا اظہار فرمایا۔

علماءِ کرام نے ادارہ کی مسلسل ترقی، طلبہ کی کامیابی اور دینی و اخلاقی تربیت کے لیے خصوصی دعاؤں سے بھی نوازا۔ یہ ہمارے لیے نہایت باعثِ سعادت اور حوصلہ افزائی کی بات ہے کہ اتنے بڑے اکابر علماء نے ادارہ کی کوششوں کو پسند فرمایا۔

اللہ تعالیٰ گرین ویلی اکیڈمی کو مزید ترقی عطا فرمائے، اسے دینی و عصری تعلیم کا مضبوط مرکز بنائے اور اساتذہ، طلبہ و سرپرستوں کی محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

02/05/2026

Bachhe man k sachhe

Address

Ranginiya, Simri Bakhtiyarpur
Simri Bakhtiarpur
852127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Valley Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category