04/10/2024
REMINDER⌚⌚
Investment For Akhirat
Stay tuned Inshallah We Will Apload Bayans of MUFTI MUHAMMAD AYOUB SB DB on This Page
04/10/2024
REMINDER⌚⌚
Investment For Akhirat
13/09/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ سائیمہ بیگم زوجہ مشتاق احمد بٹ ساکنہ مکسیاس بیمار ہے جس کا علاج skims صورہ سری نگر میں چل رہا مشتاق احمد بٹ معزور ہیں گھر کا نظام مشکل سے چل رہا تھا لیکن اچانک مشتاق صاحب کی اہلیہ کافی بیمار ہو گئی جن کے علاج کے لئے کافی پیسے کی ضرورت ہے آپ حضرات حسبِ توفیق دئے گئے اکاونٹ میں رقم بھیج کر ثوابِ دارین حاصل کریں اللہ تعالی آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے امین
اکاونٹ نمبر 0099040800027755
JK BANK BRANCH GANDOH
IFSC CODE JAKA0BALESA
09/09/2024
Darul Uloom islamiyah pinjora shopian.... Sadqah... zakat....usher
The Bank of Aakirah
Bayan in Arabic language
Arabic Nasheed
Aj ka Musalman Pareshan kiyow
10/08/2024
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
افسوس ہماری حالت پر ، ابھی تک تو یہی معلوم تھا کہ کشمیر میں گستاخ صحابہ انجینئر مرزا کا فتنہ عروج پر ہے مگر اوپر تصویر پر جس شخص کو آپ دیکھ رہے ہیں ,مردود مفتی فضل ہمدردی اس کا فتنہ انجینئر کے فتنہ سے کئی گنا بڑا ہے جو پورے کشمیر میں ویرس کی طرح آگے چل رہا ہے ، فتنہ ہمدرد ، موصوف اپنے کو مفتی عالم فاضل جامعہ رشید سے فارغ شدہ بتا تا ہے ، یہ صحابہ کرام رض کے بارے میں غلیظ زبان استعمال کرتا ہے ، جو آپ ان کے ویڑیوز میں دیکھ سکتے ہیں ، بہر حال افسوس اس بات پر ہے سب سے زیادہ اس کے معتقدین ہمارے کشمیر سے ہیں اور کثیر تعداد میں لوگ اس کے غلیظ نظریات کے حامل ہو چکے ہیں ، علماء سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے اس کے نظریات کا علمی انداز میں رد فرمائے ، تاکہ اس کے غلیظ نظریات کو ہمارے کشمیر میر فروغ نہ ملے جزاک اللہ خیرا ,
Shan-E-Abu Bakar Siddique (R.A)
Hussain Mera Rahbar حسینؓ میرا راہبر || New Kalaam 2024
Deoband ne islam ka Parcham Duniya m Lahraya hai
12/07/2024
11/07/2024
Allah Reham
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |