Online Arbi Seekhen

Online Arbi Seekhen Learn arabic online free, send your homework for free on my whatsapp number +91-7351034332

Iqra Academy OnlineAssalamu AlaikumUnlock the beauty of Arabic with our comprehensive online course. Whether you’re a be...
04/11/2025

Iqra Academy Online
Assalamu Alaikum

Unlock the beauty of Arabic with our comprehensive online course. Whether you’re a beginner or wish to master reading, grammar (Tarkeeb), and word analysis — this course is for you.

Enrollments open now!
Instructor: Owais Khan Nadwi
Graduate in Arabic Literature, Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow
📞 073510 34332

رمضان المبارک میں ترجمہ قرآن ترکیب کے ساتھ سیکھیں، الفاظ کی لغوی تحقیق اور ساتھ میں نوٹس بھی بناکر دیے جائیں گے، داخلے ج...
21/02/2025

رمضان المبارک میں ترجمہ قرآن ترکیب کے ساتھ سیکھیں، الفاظ کی لغوی تحقیق اور ساتھ میں نوٹس بھی بناکر دیے جائیں گے، داخلے جاری ہیں، رابطہ کریں 073510 34332

السلام عليكمعربی زبان سیکھنے لیے ہمارے یہاں ایڈمیشن جاری ہیں.الحمد للہ ہم مکمل عربی سکھاتے ہیں، ہمارا مقصد قرآن اور حدیث...
02/10/2024

السلام عليكم
عربی زبان سیکھنے لیے ہمارے یہاں ایڈمیشن جاری ہیں.
الحمد للہ ہم مکمل عربی سکھاتے ہیں، ہمارا مقصد قرآن اور حدیث کو براہ راست سمجھنا ہے.
عربی مضمون لکھنے کی بھی مشق کرائی جاتی ہے
عربی گرامر مکمل ہونے کے بعد عربی بول چال بھی کرائی جاتی ہے
عربی ادب کی کتابیں بھی ساتھ ساتھ پڑھائی جاتی ہیں، الفاظ و معانی کی تحقیق اور ترکیب پر خاص توجہ دی جاتی ہے
ہمارا کورس ایک بار ضرور جوئن کر کے دیکھیں.
یہ تین مہینہ کا پہلا کورس ہے، پورے کورس کی فیس 2000 روپیے ہے، صبح 10 بجے کلاس ہوگی، 40 منٹ کی کلاس ہوتی ہے.

اویس خان ندوی
فاضل ادب دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
مدیر آن لائن عربی سیکھیں یوٹیوب چینل.
چینل کا لنک
https://youtube.com/?si=-UdmfH6A7A2N8TXo

السلام علیکماگر آپ آن لائن قرآنی عربی زبان، مکمل گرامر کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں، تو الحمد للہ ہم بہت کم وقت میں مکمل عرب...
04/04/2024

السلام علیکم
اگر آپ آن لائن قرآنی عربی زبان، مکمل گرامر کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں، تو الحمد للہ ہم بہت کم وقت میں مکمل عربی گرامر سکھاتے ہیں، عربی بول چال، بغیر اعراب کی عبارت پڑھنا، عربی میں مضمون لکھنا، عربی کتابوں کا ترجمہ کرنا یہ سب آپ ہمارے کورس سے سیکھ سکتے ہیں.

یہ عربی زبان کا کورس بالکل شروع سے ہے، جو سیکھنا چاہتے ہیں جوئن کریں
فیس جمع کرکے ایڈمیشن لے سکتے ہیں. 7351034332، فون پے گوگل پے

اویس خان ندوی.
یوٹیوب چینل پر ہماری ویڈیوز دیکھیں، پھر جوئن کریں. https://youtube.com/playlist?list=PLiu_v1WuzEoEQf_AbYKoQBe6tRp94tb8a&si=HpaNVFPcP0N8605o

Join 7351034332
27/11/2023

Join 7351034332

داخلے جاری ہیں ، رابطہ کریں، اویس خان ندوی ، فاضل ادب دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ، 7351034332
27/05/2023

داخلے جاری ہیں ، رابطہ کریں، اویس خان ندوی ، فاضل ادب دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ، 7351034332

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتهاگر آپ واقعی عربی زبان سیکھنے کے لیے سیریس ہیں تو عید بعد شروع ہونے ہمارے اس کورس کو جوئن...
12/04/2023

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اگر آپ واقعی عربی زبان سیکھنے کے لیے سیریس ہیں تو عید بعد شروع ہونے ہمارے اس کورس کو جوئن کریں. صرف ایک سال میں چار کورس کے ذریعے مکمل عربی گرامر ترکیب وغیرہ سب سیکھیں.

اور اس سال زکاۃ کی ادائیگی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، ہمارے پاس بڑی تعداد غریب طلباء یا طالبات کی بھی ہے، یا تو ان کی تعلیم خرچ اٹھا سکتے ہیں یا بہت سی غریب اور مسکین فیملی ایسی ہیں جو باقاعدہ ضرورت مند اور محتاج ہیں ان کی اپنی زکاۃ یا صدقات سے مدد کرسکتے ہیں.

اویس خان ندوی ، فاضل ادب دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ.
7351034332
یوٹیوب چینل ، آن لائن عربی سیکھیں.
فون نمبر 073510 34332

Join our live classes.
11/02/2023

Join our live classes.

آن لائن عربی سیکھیں یوٹیوب چینل کے ذریعےhttps://youtube.com/playlist?list=PLiu_v1WuzEoEQf_AbYKoQBe6tRp94tb8a16 جنوری سے ...
02/01/2023

آن لائن عربی سیکھیں یوٹیوب چینل کے ذریعے
https://youtube.com/playlist?list=PLiu_v1WuzEoEQf_AbYKoQBe6tRp94tb8a

16 جنوری سے بنیادی عربی گرامر اور ترجمہ قرآن کا کورس شروع کیا جائے گا.
یہ کورس صرف لڑکیوں کے لیے ہے.
اس کلاس میں ٹیچر معلمہ رہیں گی.

عربی گرامر کا ایڈوانس کورس بھی جاری ہے، یہ کورس لڑکے لڑکی دونوں کے لیے ہے.
معلم، اویس خان ندوی ، فاضل ادب دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ.
7351034332

02/01/2023

مرحبا

Address

Shamli
Shamli
247778

Telephone

+917351034332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Arbi Seekhen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Arbi Seekhen:

Shortcuts

Share

Category