Madrasa Islamia Abdulla pur

Madrasa Islamia Abdulla pur مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور کی تعلیمی سرگرمیوں اور جھارکھنڈ مدرسہ بورڈ امتحانات سے متعلق جانکاری حاصل کرنے کیلیے اس پیج کو لائک اور فولو ضرور کریں۔

جملہ طلبہ و طالبات مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور وسطانیہ تا مولوی سیشن 2025-27 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ Apaar  ID Generate کے ...
12/05/2026

جملہ طلبہ و طالبات مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور وسطانیہ تا مولوی سیشن 2025-27 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ Apaar ID Generate کے لیے مدرسہ حاضر ہونا ہے۔
آئندہ 20/05/2026 سے پہلے مدرسہ حاضر ہو کر اپنا Apaar ID Generate کرالیں۔ اسے بہت ضروری سمجھیں، ورنہ فارم فلاپ میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

فارم فلاپ کی تاریخ میں اضافہ ہوا ہے۔اب آخری تاریخ 05/05/2026 ہے، لہذا وسطانیہ تا مولوی کے وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے اب ت...
26/04/2026

فارم فلاپ کی تاریخ میں اضافہ ہوا ہے۔
اب آخری تاریخ 05/05/2026 ہے، لہذا وسطانیہ تا مولوی کے وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے اب تک فارم فلاپ کیا ہے وہ مذکورہ تاریخ کے اندر فارم فلاپ کرالیں۔

جملہ طلبہ و طالبات مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور وسطانیہ تا مولوی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سیشن 2024-26 کا رجسٹریشن اور فارم ف...
13/04/2026

جملہ طلبہ و طالبات مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور وسطانیہ تا مولوی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سیشن 2024-26 کا رجسٹریشن اور فارم فلاپ کا کام شروع ہو چکا ہے۔ لہذا وقت مقررہ کے اندر اپنا رجسٹریشن اور فارم فلاپ کرالیں۔
تفصیلی معلومات نیچے پوسٹ میں موجود ہے۔

مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور میں الوداعی تقریب کا شاندار انعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور ایک غیر اقا...
16/02/2026

مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور میں الوداعی تقریب کا شاندار انعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور ایک غیر اقامتی دینی ادارہ ہے، اس ادارہ میں پہلی جماعت سے لیکر فضیلت تک کی تعلیم باصلاحیت اور تجربہ کار معلمین و معلمات کے ذریعے بالکل مفت میں دی جاتی ہے۔الحمد للہ
یقینا یہ ادارہ قرب و جوار کے طلبہ و طالبات کیلیے ایک انمول تحفہ ہے جہاں قوم کے نونہال اپنی علمی تشنگی بجھا سکتے ہیں ۔
امسال مدرسہ ہذا سے پانچ طالبات سند فراغت حاصل کر رہی ہیں، اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ان شاء اللہ۔
لہذا اپنے نونہالوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے اس ادارہ میں ضرور داخلہ کرائیں۔.................................................................
मदरसा इस्लामिया अब्दुल्लाहपुर एक गैर-आवासीय दीनी संस्थान है। इस संस्थान में प्रथम कक्षा से लेकर फ़ज़ीलत (उच्च धार्मिक उपाधि) तक की शिक्षा योग्य एवं अनुभवी शिक्षक-शिक्षिकाओं द्वारा पूर्णतः निःशुल्क प्रदान की जाती है। अल्हम्दुलिल्लाह,
निःसंदेह यह संस्थान आसपास के छात्र-छात्राओं के लिए एक अमूल्य उपहार है, जहाँ क़ौम के नौनिहाल अपनी इल्म की प्यास बुझा सकते है । इस वर्ष इस मदरसे से पाँच छात्राएँ सनदे फरागत प्राप्त कर रही हैं, और यह क्रम आगे भी जारी रहेगा, इंशाअल्लाह। अतः अपने बच्चों के उज्ज्वल एवं बेहतर भविष्य के लिए इस संस्थान में अवश्य प्रवेश दिलाएँ।

جملہ طلبہ و طالبات برائے فوقانیہ و مولوی کو اطلاع دی جارہی ہے کہ سیشن 2025_27 کا داخلہ جاری ہے، خواہش مند طلبہ و طالبات ...
23/11/2025

جملہ طلبہ و طالبات برائے فوقانیہ و مولوی کو اطلاع دی جارہی ہے کہ سیشن 2025_27 کا داخلہ جاری ہے، خواہش مند طلبہ و طالبات جلد از جلد داخلہ کی کاروائی مکمل کرالیں۔۔۔۔تفصیلی معلومات اعلان میں ملاحظہ فرمائیں۔۔

15/نومبر یوم تاسیس جھارکھنڈ سے قبل مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور کے طلبہ و طالبات کو صوبہ جھارکھنڈ سے متعلق معلومات عامہ سے ...
11/11/2025

15/نومبر یوم تاسیس جھارکھنڈ سے قبل مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور کے طلبہ و طالبات کو صوبہ جھارکھنڈ سے متعلق معلومات عامہ سے روشناس کراتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15/اگست یوم آزادی کی مناسبت سے مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور میں پرچم کشائی کے مناظر۔
15/08/2025

15/اگست یوم آزادی کی مناسبت سے مدرسہ اسلامیہ عبداللہ پور میں پرچم کشائی کے مناظر۔

وسطانیہ تا مولوی 2025 امتحان کیلئے ایڈمیٹ کارڈ آچکے ہیں۔
26/06/2025

وسطانیہ تا مولوی 2025 امتحان کیلئے ایڈمیٹ کارڈ آچکے ہیں۔

وسطانیہ تا مولوی 2025 کا امتحان آئندہ 01/07/2025 سے ہونے جا رہا ہے۔طلبہ و طالبات ہر اعتبار سے امتحان کی تیاری کرلیں۔
19/06/2025

وسطانیہ تا مولوی 2025 کا امتحان آئندہ 01/07/2025 سے ہونے جا رہا ہے۔طلبہ و طالبات ہر اعتبار سے امتحان کی تیاری کرلیں۔

Address

Abdullahpur, Agloi, Barharwa, Sahibganj.
Sahibganj
816101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Islamia Abdulla pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category