Al FOUZ

Al FOUZ Al FOUZ ACADEMY

17/09/2022
*عبد اللہ مکی کہتے ہیں کہ طاووس* (ایک جلیل القدر تابعی اور ابن عباس رضی اللہ عنہ کے شاگرد خاص) *میری عیادت کے لئے آئے، ت...
16/09/2022

*عبد اللہ مکی کہتے ہیں کہ طاووس* (ایک جلیل القدر تابعی اور ابن عباس رضی اللہ عنہ کے شاگرد خاص) *میری عیادت کے لئے آئے، تو میں نے ان سے کہا: اللہ سے میرے لئے دعا کریں، تو انہوں نے کہا: آپ خود اپنے لئے دعا کریں، کیونکہ اللہ تعالی پریشان حال کی دعائیں سنتا ہے.*
===============
قال الله تعالى: *اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَیَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَیَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ءَاِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ}* ترجمہ: *بے کس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے کون قبول کر کے سختی کو دور کر دیتا ہے؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے کیا اللہ تعالٰی کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم بہت کم نصیحت و عبرت حاصل کرتے ہو۔* [سُورَةُ النَّمۡلِ: ٦٢]

تم لوگ ایسی چیز کی عبادت کرتے ہو جسکو تم نے خد تراشا ہے ؟؟؟؟؟؟
15/09/2022

تم لوگ ایسی چیز کی عبادت کرتے ہو جسکو تم نے خد تراشا ہے ؟؟؟؟؟؟

ہمیں پریشانیوں میں گھبرانا نہیں چاہۓ بلکہ صبر کرنا چاہیۓ۔
18/12/2021

ہمیں پریشانیوں میں گھبرانا نہیں چاہۓ بلکہ صبر کرنا چاہیۓ۔

14/10/2021

Address

Barhait
Sahibganj

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al FOUZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share