The Message

The Message

Share

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
In this channel you will find Islamic videos.

15/04/2026
15/04/2026

Wadhu . Ablution.

13/04/2026

Quran Kehta Hai.

13/04/2026

Namaz pahle Ya Khana

13/04/2026

بسم الله الرحمن الرحيم

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

24 Shawwal 1447
Yawm Al'ithnayn يوم الاثنين
13th April 2026
Monday

Dua when waking up

"الْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ"

*Alhamdu lillaahil-lathee 'ahyaanaa ba'da maa 'amaatanaa wa'ilayhin-nushoor*

*Why should a Muslim speak out against falsehood?*

Prophet ( صلى الله عليه و سلم) said

*“By Him in Whose hand my soul is, you must enjoin what is good and forbid what is evil, or Allah will certainly soon send punishment from Him to you. Then you will make supplication and not receive any answer.”*

At-Tirmidhi, 9/17

Let there arise out of you a group of people inviting to all that is good (Islam), enjoining Al-Ma'ruf (i.e. Islamic Monotheism and all that Islam orders one to do) and forbidding Al-Munkar (polytheism and disbelief and all that Islam has forbidden). And it is they who are the successful.

25/01/2026

سلف صالحین (اسلاف) کی بیویوں کی اپنے شوہروں سے محبت۔
________________________________________
حضرت ام الدرداء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے (دعا مانگتے ہوئے) کہا:
​«اے اللہ! ابودرداء نے مجھے دنیا میں نکاح کا پیغام بھیجا تو میرا ان سے نکاح ہوا، اے اللہ! اب میں تیری بارگاہ میں ان کے لیے (آخرت میں) نکاح کی درخواست کرتی ہوں اور تجھ سے سوال کرتی ہوں کہ جنت میں بھی میرا نکاح انہی سے کرنا۔»
​حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ نے (یہ سن کر) ان سے کہا:
​«اگر تم یہ چاہتی ہو (کہ جنت میں میری زوجہ رہو)، اور میں تم سے پہلے فوت ہو جاؤں، تو میرے بعد کسی سے نکاح نہ کرنا۔»
​پھر جب حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا، اور ام الدرداء رضی اللہ عنہا بہت خوبصورت اور صاحبِ حسن تھیں، تو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے انہیں نکاح کا پیغام بھیجا۔ انہوں نے جواب میں فرمایا:
​«اللہ کی قسم! میں اب دنیا میں کسی سے نکاح نہیں کروں گی یہاں تک کہ (دوبارہ) ابودرداء سے ہی نکاح کروں، ان شاء اللہ جنت میں۔»
"حلیۃ الاولیاء" (جلد 1، صفحہ 224-225)
منقول ❤️ ⚜️✨⚜️⚜️⚜️

24/01/2026

क्या आप को मालूम है कि दुनिया के 8 अरब 20 करोड़ लोगों के 16 अरब अंगूठे हैं 👍

जिन में ऐसा डिज़ाइन बना हुआ है कि हर एक डिज़ाइन सोलह अरब इंसानों के डिज़ाइनो में से किसी से नहीं मिलता। 👨

सवाल ये है कि इतने छोटे अंगूठे में इतने पैटर्न बनाना कैसा मुमकिन हुआ? ❓

हालाँकि करोड़ों इंसान मर भी चुके हैं लेकिन उन के साथ भी हमारा अंगूठा मैच नहीं करता।

क्या ये डिज़ाइनर के बगैर मुमकिन है…? 🤍✨

24/01/2026

*بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی اچھا انسان بننا مت چھوڑو۔*
*چاہے دنیا تمہیں کتنی ہی سخت کیوں نہ لگے، اپنی نرمی، اپنی بھلائی کو زندہ رکھو۔*
*تمہاری اچھائی کمزوری نہیں، تمہاری اصل طاقت ہے، وہ روشنی جو اندھیرے دلوں میں بھی جگمگا سکتی ہے۔*
*نیکی اس لیے کرو کہ دوسرے اس کے لائق ہیں نہیں، بلکہ اس لیے کہ تم خود ایک خوبصورت دل کے مالک ہو۔🤌🤍*

24/01/2026

*روشنی ہمیشہ سورج سے نہیں آتی*،
*کبھی ایک نرم مسکراہٹ بھی اندھیروں کو توڑ دیتی ہے🩶♥️*

Want your school to be the top-listed School/college in Saharsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Saharsa
852127