لاٶں گروں

لاٶں گروں

Share

Ahsan7417758663

19/06/2026

دل نا امید تو نہیں ،ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ،مگر شام ہی تو ہے۔😏

Photos from ‎لاٶں گروں‎'s post 12/06/2026

اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقین تھا کم کم
تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے

04/06/2026

جسم کو چاک کرے، درد بڑھائے جائے

ہجر ہندہ ہے کلیجے کو چبائے جائے..

تیرے جیسا تو کوئی اور بنایا ہی نہیں

میرے جیسے تو خدا روز بنائے جائے۔۔

15/05/2026

ہمارے بارے میں جو تجھے بدگمانیاں ہیں

وہ دشمنوں کی بنائی ہوئی کہانیاں ہیں

وہ جن کے ماتھے پر ظاہر تھا بے وفائی کا داغ

سنا ہے آج وہ اونچے گھروں کی رانیاں ہیں

07/05/2026

اندھیرے راہ دکھلانے لگے ہیں
چراغِ دل بھی گھبرانے لگے ہیں

خموشی بولتی ہے درد بن کر
لبوں پر لفظ شرمانے لگے ہیں

ہمیں لوگوں نے سمجھا ہی نہیں ہے
سو ہم خود کو ہی سمجھانے لگے ہیں

کسی وعدے کی خوشبو کھو گئی ہے
" دلوں کے پھول مرجھانے لگے ہیں"

محبت راستوں سے ہٹ گئی ہے
وفا کے نقش دھندلانے لگے ہیں

یہ کیسا نور ہے پردوں کے اندر
کہ سائے خود سے ٹکرانے لگے ہیں

وہی باتیں جو کل تک زندگی تھیں
وہی اب درد کہلانے لگے ہیں

کسی کے نام پر دھڑکا تھا جو دل
وہی اب یاد بن جانے لگے ہیں

جنہیں کہتے تھے ہم اہلِ بصیرت
وہی اب آنکھ جھپکانے لگے ہیں

نہ پوچھو ہم پہ کیا گزری ہے یارو
کہ ہم خود کو بھی بیگانے لگے ہیں

غزل کے زخم بھی گہرے ہوئے ہیں
قلم بھی درد دہرانے لگے ہی

03/05/2026

سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا

29/04/2026

اس صحرا کی تپتی ریت پر.. جب دھوپ سنہری ہوتی ہے.
اک پیاس ادھوری رہتی ہے.. اک آنکھ دریچی روتی ہے...😪

وہ سرخ ردا میں لپٹی ہوئی یادوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے
تھک ہار کے اپنے رستے میں قدموں کے نشاں سجائے ہوئے
مڑ کر نہ دیکھا ماضی کو.. بس سمتِ افق کو تکتی ہے.

جیسے اس ڈھلتے سورج میں کوئی آس پرانی رکھتی ہے.
نیلا آنچل سرخ قبا اور زرد ریت کا تپتا بن.. اک خاموش
سی وحشت ہے اور تنہائی کا اپنا من...🤔

یہ رستے مٹ بھی جائیں تو.. یہ ہمت مر نہیں سکتی.
سمندر سوکھ سکتے ہیں.. محبت مر نہیں سکتی...🙂

وہ جائے گی اس حد تک اب ..جہاں سورج جا کر سوتا ہے.
جہاں تنہا مسافر ہی بس اپنے آپ کو کھوتا ہے...☹️

✨️

03/04/2026

ان دیکھے رشتوں کے لیے
یا اللہ!
جو لوگ ہم سے کبھی ملے نہیں
لیکن دل کے بہت قریب ہیں
انہیں ہمیشہ خوش اور سلامت رکھ
آمین 🤲✨

26/01/2026
15/02/2025

*زرا بیٹھو آپ میرے روبرو۔۔♥️*🥰
*آپکو اشک اشک اتار لوں 🥀🫣۔۔*

*آپکا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔☺️♥️*
*میں غزل کو آپ سے سنوار لوں ۔۔🩷😇*

*کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔😩♥️*
*میری زندگی میرے پاس آ و۔۔🫴🫶*

*اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔🦋♥️*
*میں یہ زندگی بھی گزار لوں...🫂🙈*

Want your school to be the top-listed School/college in Saharanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gangoh
Saharanpur