Addmission's Opne Now
H.L.A Academy
Mohd Tayyib Abdul Hannan Asma Parveen
Jamia Hudal-Lil-Aalameen
Established On Friday 9th December 2011 in the presence of Sheikh Yunus R.A, Maulana Abdul Haq D.B,
مشترکہ امتحان طلبہ حفظ رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ
سینٹر: بمقام جامعہ هدی للعلمین ہدایت نگر ہلال پور سہارن پور یو پی
Joint Examination for Hifz Students
Madaris-e- Islamia Arabia
Centre: Jamia Huda lil-Aalameen, Hidayat Nagar, Halalpur, Saharanpur, U.P.
07/01/2026
*جامعہ هدی للعلمین ہدایت نگر ہلال پور چلکانه روڈ سہارن پور کے طالب علم کی شاندار کامیابی* بےحد مسرت اور خوشی کا مقام ہے کہ "مدرسۃ الشیخ زکریا لتحفیظ القرآن الکریم"(سہارنپور )میں منعقد ہونے والے "*دوسرے مسابقۃ القرآن الکریم*" میں علاقہ کی مشہور و معروف دینی درسگاہ *جامعہ هدی للعلمین ہدایت نگر ٬ ہلال پور(سہارن پور)* کے طالب علم محمد ذکی بن قاری محمد شمعون صاحب نے اپنی خدا داد صلاحیت اور عمدہ قراءت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسابقے میں اول پوزیشن حاصل کی۔
اس مبارک و مسعود گھڑی کی آمد پر جامعہ کے *بانی و مہتمم (حضرت الحاج قاری سعید احمد صاحب زید مجده)*نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کامیاب طالب علم، اس کے والد اور استاذ محترم کو دلی مبارکباد پیش کی۔ حضرت والا نے فرمایا کہ یہ کامیابی طالب علم کی محنت اور اس کے مشفقی و مربی استاد محترم(قاری محمد اکرم صاحب) کی مخلصانہ تربیت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ طالب علم کو مزید ترقی عطا فرمائے٬ نظر بد اور ہر شرور و فتن سے مکمل حفاظت فرمائے اور قرآن کریم کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔
آمین..!!!
شعبہ:نشرواشاعت
*جامعہ هدی للعلمین* ہدایت نگر ھلال پور چلکانہ روڈ سہارنپور یوپی الھند ،،
۱۷/رجب المرجب ۱۴۴۷ھج۔
مطابق 7/جنوری 2026 بروز بدھ
مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ
محمّد ذکی بن قاری محمد شمعون صاحب
متعلم جامعہ ہدی للعالمین ہدایت نگر ہلال پور سہانپور
Mohd Zaki S/O Qari M. Shamoon Sb
Student Of Jamia Hudal Lil Aalameen hidayat Nagar Halalpur SRE Asma Parveen@ tayyab Mohd Tayyib Jahangir@ Qasmi Tayyab Uvais Qarni@ Mohd Tayyib
عبداللہ بن قاری محمد اکرام صاحب قاسمی
متعلم جامعہ ہدی للعالمین ہدایت نگر ہلال پور سہانپور
Abdullah S/O Qari M.Ikram Sb
Student Of Jamia Hudal Lil Aalameen hidayat Nagar Halalpur SRE Asma Parveen tayyab Jahangir Qasmi Tayyab Uvais Qarni Mohd Tayyib
جامعہ هدی للعالمین ہدایت نگر ہلال پور کے طالب علم عزیزم حافظ عبداللہ بن قاری محمد اکرام صاحب قاسمی نے مدرسہ انبیٹہ پیر سہارنپور میں منعقدہ سہ روزہ مسابقةالقرآن الكريم کی فرع اول (مکمل حفظ قرآن ) میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
1st position in quran competetion Abdullah son of qari ikram student of Jamia hudal lil Aalameen
A beautiful naat by abdullah bin qari ikram
جامعہ ھدی للعالمین کی ایک معصوم بچی ثانیہ ایک مزاحیہ نظم "ابن بطوطہ" پیش کرتے ہوئے اور بچّے خوشی سے جھومتے ہوئے. 😆
Please follow us: Jamia Hudal-Lil-Aalameen
جامعہ ھدی للعالمین میں جشنِ آزادی کے موقعہ پر قاری محمد اکرم صاحب تلاوت قرآن کریم سے پروگرام کی ابتداء فرماتے ہوئے. ما شاء اللہ 🥰
Please follow us Jamia Hudal-Lil-Aalameen
15/08/2023
15 اگست جشن یوم آزادی کے خوبصورت جھلکیاں.
Please follow us Jamia Hudal-Lil-Aalameen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chilkana Road
Saharanpur
247001
Opening Hours
| Monday | 7am - 11am |
| 3:30pm - 5:30pm | |
| Tuesday | 7am - 11am |
| 3:30pm - 5:30pm | |
| Wednesday | 7am - 11am |
| 3:30pm - 5:30pm | |
| Thursday | 7am - 11am |
| 3:30pm - 5:30pm | |
| Saturday | 7am - 11am |
| 3:30pm - 5:30pm | |
| Sunday | 7am - 11am |
| 3:30pm - 5:30pm |