*سردیوں کا نایاب تحفہ*
*دبلے پتلے افراد لڑکےاور لڑکیوں کیلے سعودی عربیہ کی مشہور *" قلمی کھجور کا حلوہ 😋"*
*💯 Natural dry fruit se Bana*
بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایسی ہیں جو کہتے/ کہتی ہیں کہ ہم کھاتے پیتے بہت کچھ ہیں لیکن بدن کو نہیں لگتا دن بدن جسم کمزور ہوتا جارہا ہے جو لوگ اپنے جسم کو طاقتور اور
تازہ اور مضبوط بناکر خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں وہ سعودی عربیہ کی مشہور *" قلمی کھجور کا حلوہ "* ضرور استعمال کریں اور اپنی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کریں آپ جو بھی غذا کھائیں گے آپ کے جسم کو فائدہ ہو گا اور جسم مضبوط ہو جاۓ گا انشااللہ 💞
*👈🏻فوائد۔(Benefits)*
دبلے پتلے جسم کو خوبصورت اور پچکے گالوں کو باہر نکالتا ہے جسم میں توانائی بھر پور پیدا ہو جاتی ہے معدہ اور جگر کی اصلاح کرتا ہے خوراک کو جزو بدن بناتا ہے خون پيدا کرتا ہے
گندہ خون جسم سےباھرنکالتاھے
جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتاہے وزن کھٹاتاھےاوربڈھاتابھی ھے
پچکے گالوں اور دبلے پتلے جسم کواچھا کرتا ہے۔۔
*👈🏻پیور ڈرائی فروٹ سے بناھواھے*
*قلمی کھجور(سوکھی),کشمیری شہد, گائے کا گھی,قیصر،سفید انجیر، بادام ,زیتون آئل،چاندی ورق ،اخروٹ،سرکہ،کلونجی کا تیل سب اسمیں ڈلاھواھے*
*500گرام قلمی کھجور کا حلوہ کی قیمت 500 روپے*
*کوریئر چارچ فری پورے* *ہندوستان میں 🏡 بیٹھے ھوم ڈلیوری منگوانے کے لیے رابطہ کریں*
To order, Contact on
Direct chat link :
wa.me/919690180929📱
*🚫CASH ON DELIVERY NOT AVAILABLE*
*👉🏻Mode of payment-*
*Google Pay/ phone pey/ Paytm/Bank Transfer*
Mufti Anis Qasmi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Anis Qasmi, School, khata kheri saharanpur uttarpradesh, Saharanpur.
assalamu alaikum
mere tamam doston yah page 1 deeni maloomat aur bar waqt aap Tak deen ki baat pohchan ke liye masail upload ki jaati hai aap tamam ahbab se darkhast hai page aur mera YouTube channel M***i anis qasmi ko like subscribe Karen
31/08/2023
M***I ANIS QASMI
*ALMADEENA TOUR AND TRAVELS*
SAHARANPUR
*Umrah Delux Package*
4 सितंबर 2023
20 Days
✈️ Flight सऊदी एयरलाइंस
विजा
इंसोरेंस
मक्का होटल 500 मीटर
मदीना होटल 500 मीटर
खाना नाशता (कैंटीन)
46 kg weight
7 kg hand beg
5 liters ZamZam
Round trip transport
Free Laundary
Makkah and Madinah City Ziyarat
*आपके मसाइल और उनका हल*
*आज के सवालात*
1. गैर मुस्लिम को तावीज देना?
2. कोहनियों से ऊपर आस्तीन वाले की नमाज़?
3. 4 रकात वाली नमाज़ में दूसरा कादा छूट जाय?
4. बगैर इस्तंजे नमाज़ पढ़ना?
5. फर्ज़ ए किफाया किसको कहते हैं?
6. मुनाफिक किसको कहते हैं?
7. मुसाफिर की शरई मिकदार?
8. कज़ा नमाज़ कैसे अदा करें?
9. अधूरी अज़ान के बाद नमाज़?
10. कारोबार में कितना मुनाफा जायज है?
*आप हमें अपने मसाइल हमारे वाटसेप पर किसी भी भाषा में लिख कर या रिकार्डिंग कर के भेज सकते हैं*
9690180929
https://youtu.be/bhQXTzJfwPE?si=ZTqR5NmGVMUQDozB
*हमारे यू ट्यूब चैनल को सब्सक्राइब कर लें बैल आइकॉन दबा दें*
📲SHARE KAREN شیئر کریں📲
Islam ma Beve ka kiya Hoqooq ha Islamic hert Taching Video Islamic Bayan Islamic Video anisqasmi biwi ke huqooqmiya biwi ke huqooqshohar ke huqooqmian biwi ke huqooqbiwi ke huqooq in qurankhawand ke huqooqshohar biwi ke huqooq o faraizbivi ke huqooqshoha...
Ab umram kar na hua aasan
Aaj hi November mahine2023 ke liye book karaen sirf 65000 mein Saudi airlines 300 meter ki duri per makke mein room aur 400 meter ki duri per madine mein room ....raabta Karen
M***i Anis qasmi 9690 180929
Allah ke Mubarak Ghar aur rasoole Karim ke Mubarak Shahar ki ziyarat hra ummati ki tamanna hai
Hum ne bhi kadam uthaya hai
hamara sath dijiye contact
096901 80929
01/08/2023
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh ab umram Ho Gaya bilkul aasan 2 sal tak ₹3500 ki jama karaea aur har 4 mahine bad umra ke Mubarak Safar Ravana Ho jaaiye vah bhi behtarin khidmat aur behtar sahuliyat ke sath tajurbekar ulaman ki nigrani mein
M***i Anis qasmi
096901 80929
Q.afroz aalam kashfi
790 685 0774
20/07/2023
[19/07, 11:19 pm] Abdullah Nafees: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نیا سال مبارک ہو
لکھنا۔ یازبانی کہنا
کل عام وانتم بخیر
وغیرہ چملے ارسال کرنا شرعا کیسا ہے۔
[19/07, 11:19 pm] Abdullah Nafees: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اسلام میں اس کی کوٸی اصلیت نہیں یہ عیساٸی طریق ہیں جو کسی قدر مسلم مزاج کے مطابق ڈھالے گٸے ہیں آج کا عرب پوری طرح یہودی عیساٸی کلچر میں ڈوباجار ھاھے
رسول اللہﷺ سے صبح شام اور چاند دیکھنے کی دعاٸیں منقول ہیں خود انکو پڑھیں اور رواج دیں
ہاں ! میں مولانا سید ارشد مدنی ہوں۔۔۔!
Arshad Madani
نازش ہما قاسمی
جی ! رہبر، سالار، قائد، سربراہ، رہنما، مرشد، گرو، پیشوا، مقتدا، لیڈر، سردار، اُپدیشک، ناصح، واعظ، استاد، معلم، مدرس، پادھا، شکشک، ٹیچر، دانشور، صاحب علم وحکمت، صاحب بصیرت، صاحب فراست، گیانی، نالیجبل، ذکی، ذہین، تیز فہم، دانا، عقل مند، دور اندیش، ہوشیار، منکسر مزاج، خلیق، متواضع، بے باک، بے خوف، نڈر، صاف گو، حق گو، راست گو،حق آشنا، حقیقت آشنا، حقیقت شناس، سچا، صادق القول، توحید پرست، حق پرست، موحد، خدا رسیدہ، داعی، مقدس، عابد، زاہد، تپسوی، درویش، پارسا، خدا شناس، عبادت گزار، دین دار، عارف باللہ، بزرگ، پرہیزگار، پاک دامن، صاف باطن، پاک سیرت، صالح، پاکباز، صاحب تقویٰ، تہجد گزار، دھرم چاری، شریف، عظیم، محترم، نیک نام،نیک دل، جہاں رسیدہ، باعزت، باوقار، باتمیز، باشعور، عالی نسب،خوش حال، صاحب ثروت، فارغ البال، خوش طبع، خوش مزاج، خوش ذوق، خوش مذاق، زندہ دل، شائستہ، مہذب، آبرومند، اقبال مند، ذی مرتبت، معتبر، لائق احترام، بھلا مانس، مہمان نواز، فیاض، سخی، تواضع وخاطرداری کرنے والا، آئوبھگت کرنے والا، اہل دل، درد مند، محسن، مربی، سرپرست، ولی، ادیب، سخن ور، سخن داں، سخن شناس، ماہر ز بان، انشاپرداز، مصنف، عالم، فاضل، مفسر، محدث ، صدر جمعیۃ علماء ہند و استاذ دارالعلوم دیوبند وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند، امیرالہند، حضرت مولانا سید ارشد مدنی ابن مجاہد آزادی ہند شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی ؒ ہوں۔
میری پیدائش سرزمین علم و ہنر، گہوارہ علم وادب سرزمین دیوبند میں آزادی ہند سے چھ سال قبل مجاہد آزادی ہند سرخیل علمائے دیوبند، اسیر مالٹا حسین احمد مدنی کے یہاں ۱۳۶۰ ہجری بمطابق ۱۹۴۱ میں ہوئی۔ تعلیم کا آغاز پانچ سال کی عمر میں کیا، استاذ اول مولانا قاری اصغر علی صاحب تھےآٹھ سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ کرلیا اور آسام کے بانسکنڈی میں حضرت والد محترم کو پہلی محراب سنایا، عربی تعلیم کا آغاز ۱۹۵۵ سے ہوا، دارالعلوم دیوبند میں ۱۹۵۹ میں داخلہ لیا جہاں عربی زبان میں عبور ومہارت کے لیے مولانا وحیدالزماں کیرانوی ؒ کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا ، پھر عربی زبان میں مہارت تامہ کے لیے شیخ عبدالوہاب، محمود عبدالوہاب مصری رحمہمااللہ سے استفادہ کیا۔ دارالعلوم سے درس نظامی کی تکمیل ۱۹۶۳ میں ہوئی، معروف اساتذہ کرام میں مولانا سید فخرالدین مرادآبادی، مولانا اعزاز علی امروہوی، علامہ ابراہیم بلیاوی، مولانا جلیل کیروانی، مولانا اختر حسین دیوبندی علیہم الرحمہ شامل ہیں۔ دینی علوم سے فراغت کے بعد بیعت سلوک کے منازل طے کرنے کےلیے برادر کبیر فدائے ملت حضرت مولانا اسعد مدنی کی رہنمائی حاصل کی اور قلیل عرصے میں ہی بیعت وخلافت کی اجازت سے ہمکنار ہوا، تصوف وسلوک میں مزید پختگی کے لیے مدینہ شریف تشریف لے گیا اور وہاں ۱۴ ماہ تک مسلسل حرم نبیﷺ میں گزار کر روحانیت حاصل کی۔ حصول علم سے فراغت اور سلوک کے منازل طے کرنے کے بعد ۱۹۶۵ میں مدرسہ قاسمیہ گیا بہار، سے اپنی تدریسی زندگی کا آغاز کیا اور نونہالان ملت کو علوم نبوی کے چشمہ حکمت ومعرفت سے سیراب کرنا شروع کیا۔ ۱۹۶۹ میں فخر المحدثین کے ایماء وارشاد پر جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآباد کی منصب تدریس پر فائز ہوا۔ ۱۹۸۲ میں ارکان شوریٰ کی دعوت پر دارالعلوم دیوبند کی مسند تدریس سنبھالی، اس وقت سے آج تک تقریباً ۴۱ برس سے ایشیاء کی عظیم اسلامی یونیورسٹی اور مسلمانان ہند کے فخروآبرو ،دارالعلوم دیوبند میں حدیث شریف کا درس دے رہا ہوں۔ اس درمیان دارالعلوم دیوبند میں نائب ناظم تعلیمات، ناظم تعلیمات کا عہدہ بھی بحسن وخوبی سنبھالا اور دارالعلوم کے تعلیمی وتربیتی میدان میں کارہائے نمایاں انجام دیا ۔۲۳؍ مارچ ۱۹۸۲ کو قضیہ دارالعلوم پیش آیا اور دارالعلوم دو حصوں میں بٹ گیا، ۱۹۸۴ میں جمعیۃ کی مجلس عاملہ کا رکن بنایاگیا، ۲۰۰۶ میں فدائے ملت کے وصال کے بعد صدر منتخب ہوا، ۲۰۰۸ میں جمعیۃ دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ایک دھڑے کے صدر قاری عثمان صاحب منصور پوریؒ بنائے گئے اور دوسرے دھڑے کا میں رہا۔ قاری عثمان منصور پوری کے وصال کے بعد بھتیجے محمود مدنی صدر منتخب ہوئے۔ حضرت مفتی سعید پالنپوریؒ (شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند) کے وصال کے بعد اکابرین نے مجھ پر بھروسہ واعتماد کرتے ہوئے دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین کا عہدہ تفویض کیا جسے بحسن وخوبی نبھارہا ہوں۔ تعلیم و تدریس کے ساتھ ساتھ تصنیف و تالیف کا بھی شوق اکابرین علمائے دیوبند سے ورثے میں ملا، کئی کتابوں کو تحقیق و تعلیق کے ساتھ شائع کرنے کا سلسلہ جاری وساری ہے۔ اتنا ہی نہیں دینی ماحول میں عصری تعلیم کا نظام قائم کیا اور ۱۹۹۷ میں مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ کی بنیاد ڈالی، اس ٹرسٹ کے تحت مدارس ومکاتب کا ہریانہ، پنجاب، ہماچل پردیش سمیت دیگر ریاستوں میں جال بچھا ہوا ہے جہاں سے بڑی تعداد میں تشنگان علوم دینیہ وعصریہ فیضاب ہورہے ہیں۔
ہاں میں وہی مولانا سید ارشد مدنی ہوں جو مسلمانان ہند کی آواز ملک وبیرون ممالک میں انتہائی بے باکی کے ساتھ اُٹھاتا رہتا ہوں، ملک کی اقلیتوں بشمول مسلمانوں کو ’جمہوری‘ حق دلانے کےلیے ہمیشہ کوشاں رہتا ہوں، عمر کے اس پڑاؤ میں بھی مسلسل فکرمند رہتا ہوں ، مسلمانوں کے تحفظ وبقاء کے لیے حکومت وقت ، ارباب اقتدار، آر ایس ایس لیڈران سے ملاقاتیں تک کرچکا ہوں ، ہاں میں وہی ارشد مدنی ہوں جس نے ۱۲؍ فروری کو دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیۃ علماء ہند کے ۳۴ ویں اجلاس عام میں مسلمانان ہند اور سربراہان مذاہب ومسالک سے طویل خطاب کرتے ہوئے اللہ اوم ، آدم ’منو ‘کو ایک بتایا، منو کی تعلیمات کو خالص توحید پرمبنی قرار دے کر ’گھر واپسی‘ کا نعرہ لگانے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ’اگر گھر واپسی ہی کرنی ہے تو انہیں کرنی چاہئے ہم تو پہلے سے ہی ’منو‘ کی چوکھٹ پر اپنا ماتھا رکھے ہوئے ہیں۔ میں نے اپنی تقریر میں کہا تھا بی جے پی حکومت سے قبل ۳۰ کروڑ مسلمانوں کی گھر واپسی کی آواز پہلے کبھی نہیں اُٹھی تھی، اس حکومت کے آنے کے بعد فرقہ پرست ذہنیت اتنی آزاد ہوگئی کہ وہ یہ سمجھتی ہے کہ ہم ۳۰ کروڑ مسلمانوں کو ’گھر واپس‘ (دوبارہ ہندومذہب) کی طرف لے جائیں گے، اس لیے کہ ہندو ان کا گھر ہے، ان کے باپ دادا ہندو تھے۔ میرا یہ کہنا ہے کہ آدم علیہ السلام جسے منو کہاجاتا ہے وہ سرزمین ہند تشریف لائے، ان کی تعلیمات توحید خالص پر مبنی تھی وہ موحد تھے اور ’اوم‘ ایک اللہ کی پرستش کرتے تھے، اس کے سوا نہ کسی کو پوجتے تھے نہ مانتے تھے یہ ہمارا عقیدہ ہے ،اسلام کو ئی نیا دین نہیں ہے، یہ وہی دین ہے جو حضرت آدم ؑ سے شروع ہوتا ہے، آدم سے لے کر نبی آخرالزماں ﷺ تک دین ایک ہی ہے اور آدم علیہ السلام ہمارے پروَج تھے، آبا واجداد تھے، ہمارے ہی نہیں؛ بلکہ تمام انسانوں کے منو، آدم آباؤ واجداد ہیں، ہم آدم سے آدمی کہلائے اور منو سے منش قرار دئیے گئے، ہم ایک ہی آدم کی سنتان واولاد ہیں اور اسی آدم کے توحید خالص پر ایمان رکھتے ہیں پھر ہمیں گھر واپسی کی ضرورت ہی نہیں ۔
میری اس تقریر کے بعد وہیں اسٹیج پر ہی جین دھرم کے مذہبی رہنما نے اعتراض کیا، اور غلط زبان استعمال کرتے ہوئے میرے بیان کو بیہودہ قرار دیا اور دعوت مناظرہ دینے لگا، میڈیا میں بھی شور شرابہ اور ہنگامہ برپا ہے، کچھ لوگ اسے غیر ضروری بیان قرار دے رہے ہیں، کچھ کا کہنا ہے کہ سدبھاؤنا کے اسٹیج سے امن وایکتا کی بات ہونی چاہئے تھی ، کچھ بیان کی حمایت کررہے ہیں، کچھ مخالفت، اور یہ دونوں سلسلہ ہنوز جاری ہے؛ لیکن اتنے بڑے مجمع میں، نعرہ مستانہ اور توحید خالص کی دعوت دینے کا مقصد دوسروں کے مذاہب و ادیان کو برا بھلا کہے بغیر دین اسلام کی حقانیت واضح کرنا، گھر واپسی کا نعرہ لگانے والوں کو منو (آدم) کی تعلیمات سے روشناس کرانا، ملک میں پھیلی انارکی کو دور کرنا، امن وامان کی فضاء برقرار رکھنا، غیر ضروری چیزوں میں الجھنے کے بجائے درست سمت میں سوچنے کی راہ فراہم کرنا تھا اور میں الحمد للہ اپنے مقصد میں صد فیصد کامیاب ہوں
Assalamualaikum
🕋🕋🕋🕋🕋
*_20 days Saudi airlines_*
✈️✈️✈️✈️✈️✈️
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
*Umrah pkg*
*_03 MARCH del jed_*
*_20 MARCH jed del_*
*Package Price:-76000/-*
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
*10 MARCH del jed*
*30 MARCH JED DEL*
*Package Price:-82000/-*
1)Umrah visa
2)Health insurance,
3)Flight Tickets,
4)Hotal makkah & Madina, *700 mitar 500mitar*
4)2Time Food & Breakfast,
5)Ziyarat Makkah & Madina,
6)Hand Bag,
7)Tawaf ki tasbeeh,
8)Full Transport by Ac Buses,Jeddah to makkah to madina to jeddah,
*Required Documents*
1)6Month valid passport,
2)Pan card,
3)Vaccine certificate fully 2 dos,
4) 2 Photo background white.
Fully package Non Refundable Non changeable After Confirm.
Thanks reg.
*_AL MADEENA TOOR & TAREVALS_*
*_M***I ANISUR RAHMAN QASMI_*
*_+91 9690180929 *۔
Assalamualaikum
🕋🕋🕋🕋🕋
*_20 days Saudi airlines_*
✈️✈️✈️✈️✈️✈️
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
*Umrah pkg*
*_03 MARCH del jed_*
*_20 MARCH jed del_*
*Package Price:-76000/-*
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
*10 MARCH del jed*
*30 MARCH JED DEL*
*Package Price:-82000/-*
1)Umrah visa
2)Health insurance,
3)Flight Tickets,
4)Hotal makkah & Madina, *700 mitar 500mitar*
4)2Time Food & Breakfast,
5)Ziyarat Makkah & Madina,
6)Hand Bag,
7)Tawaf ki tasbeeh,
8)Full Transport by Ac Buses,Jeddah to makkah to madina to jeddah,
*Required Documents*
1)6Month valid passport,
2)Pan card,
3)Vaccine certificate fully 2 dos,
4) 2 Photo background white.
Fully package Non Refundable Non changeable After Confirm.
Thanks reg.
*_AL MADEENA TOOR & TAREVALS_*
*_M***I ANISUR RAHMAN QASMI_*
*_+91 9690180929 *
11/01/2023
*सर्दी का एक नायाब तोहफा*
📢 *सऊदी अरब की मशहूर कलमी खजूर का*
*(हलवा)*
*जेसा नाम वैसा काम..*😋 खाने मे टेस्टी... खुशबु मे बेस्ट... और रीजल्ट मे फास्ट
मेल.. फीमेल...सभी के लिए उपयोगी....
कोई साइड इफेक्ट नहीं..... *प्योर ड्राई फ्रूट्स से तैय्यार किया हुआ........*
*आंनद लाइन खरीद सकते है*
*📲8218914403*
फूले हुए गाल और बॉडी बिल्डर जिस्म खुशाल जिंदगी की अलामत है
यह हलवा उन लोगों के लिए है जो बहुत दुबले-पतले हैैलत हैं और वे मोटे नहीं हो सकते हैं। वे खाते-पीते बहुत हैं लेकिन उनका शरीर में खाने-पीने का मन नहीं करता,या उन्हें भूख नहीं लगती, या उन्हें कब्ज या कब्ज की शिकायत रहती है। कुछ ऐसा। और शिकायत है कि उनका स्वास्थ्य अच्छा नहीं है, और वे अपने शरीर को सुंदर, स्वस्थ और मजबूत बनाने के लिए जिम जाते थे। लेकिन हमेशा ना उम्मेदी और मयूसी ने इनका इस्तेकबाल किया और वे इससे परेशान होने लगे इसलिए ऐसे लोगों को अब बिल्कुल भी परेशान नहीं होना चाहिए बल्कि परेशान होने की जगह इसका इस्तेमाल करना चाहिए।
यह *हलवा* शरीर को मजबूत और सुंदर बनाता है,शरीर का फालतु मोटापा दुुर करके ताकत बनाता है, गालों में रंग भरता है और *शरीर में खुन बनाता है* वे *गन्दा खुन साफ करके ताजगी पैदा करता है* साथ ही शरीर को सक्रिय और बहुत सुंदर बनाता है।
और मर्दानगी के लिए भी बेहद उपयोगी वे सेक्स लिमिट भी बहुत जलद बढाता,है
रात में छौटे बच्चे एक चम्मच ओर बड़े दो चम्मच दूध के साथ प्रयोग करें,पानी के साथ भी ले सकते हैं
शरीर की मजबूती के लिए बच्चे
वहम ओ गुमान से कहीं ज्यादा बिक रहा है अल्हम्दुलिल्लाह सुम्मा अल हमदुलिल्ला 😍
Ingredients (सामग्री)👇
👉🏻कलमी खजूर (सूखी)
👉🏻 कश्मीरी शहद
👉🏻 शुद्ध गाय का घी
👉🏻 केशव बादाम
👉🏻 प्योर जैतून आयल
👉🏻 अखरोट
👉🏻 सिरका
👉🏻 अंजीर
👉🏻 कलौंजी का तेल
👉🏻 चांदी का वर्क
Benefits (फायदे)👇
👉🏻 खून की कमी को दूर करता है
👉गन्दा खून साफ करता है
👉🏻 वजन गठााने मे व कमजोरो मे बढ़ाने में मदद करता
👉कब्ज को दूर करता है
👉🏻 जिस्मानी व दिमागी कूवत को बढ़ाता है
👉🏻 याददाश्त को तेज करता है
👉🏻 इम्यूनिटी बूस्टर है
👉🏻 हीमोग्लोबिन लेवल इंप्रूव करता है
*A Great Source Energy*
*100% Natural product....*
*500 Garam pack*
*👉🏻Shipping charges free*
*HOME 🏡 DELIVERY✈️ ALL OVER INDIA*
*🚫CASH ON DELIVERY NOT AVAILABLE*
*👉🏻Mode of payment-*
*Google Pay/ phone pey/ Paytm/Bank Transfer*
*500 ग्राम की कीमत मात्र ₹600 है, कोरियर चार्ज के साथ*
To order, Contact on
Direct chat link :
wa.me/+919690180929📱
07/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Khata Kheri Saharanpur Uttarpradesh
Saharanpur
247001