Mufti Aataur Rahman Qasmi

Mufti Aataur Rahman Qasmi

M***i Ataur Rahman Qasmi is a religious scholar in Gandeora. He is Shaikhul Hadees at JamiaRahmaniya

Operating as usual

17/11/2023

مولانا حسین احمد مدنی مدرسہ انبہٹہ سہارنپور کے اجلاس میں حضرت الحاج فضل الرحمان نانکوی خلیفہ و جانشین حضرت الحاج حافظ جمیل احمد نانکوی ۔

17/11/2023

अगर फर्ज़ नमाज़ की तीसरी रकात में भी सूरत मिला दी तो क्या करें?
AASK MIFTI M***i Ataur M***i Aataur Rahman Qasmi
आपके मसाइल और उनका हल

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

लाइक शेयर एंड फ़ॉलो।

16/11/2023

الحمدللہ انبہٹہ سہارنپور کے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔ بعد نماز مغرب اجلاس کا با قاعدہ آغاز ہو جائے گا ان شاءاللہ ۔

مولانا حسین احمد مدنی مدرسہ انبہٹہ سہارنپور ۔
مہتمم مدرسہ ۔ حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی ۔

16/11/2023

अमीर को अपने गरीब पड़ोसी के साथ कैसा व्यवहार करना चाहिए?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो करें।
लाईक करें।
शेयर करें।

16/11/2023

ماہر تعلیم علومِ قرآنیہ کے امین قرآن و سنت کے ترجمان علوم دینیہ و عصریہ کے سر چشمہ کا انبہٹہ سہارنپور میں پر تپاک خیر مقدم کرتے ہیں ۔
احقر عطاء الرحمن جمیل قاسمی نانکوی
سکریٹری جمعیت علمائے ہند ضلع سہارنپور یوپی

15/11/2023

आज मौलाना हुसैन अहमद मदनी मदरसा अंबेहटा में आल यू पी उत्तराखंड के मदारिस के त्लबा का कुरआन V हदीस का कंपटीशन था इस मौक़े पर मदरसा पहुंचे अलहाज फजलुर्रहमान रहीमी साहिबजादा V मजाज़ हाफिज जमील अहमद नानकवी।
जामिया शैख अबदुल सत्तार नानका गंदेवड़ा।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो करें।
लाईक।
शेयर करें।

15/11/2023

हिजरी तारिख (साल) का आगाज़ कब हुवा?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो करें।
शेयर विडियो।
लाईक।

14/11/2023

دارالعلوم رفیقیہ خانقاہ ہاشمیہ سیڈکی بہڈوپور میں ایک روحانی اجتماع کا انعقاد ہوا جسکی صدارت قطب عالم حافظ عبد السّتار نانکوی کے خلیفہ حضرت مولانا محمد ہاشم قاسمی نے کی نظامت کے فرائض مفتی عثمان قاسمی و مفتی آصف قاسمی نے مشترکہ انجام دیے۔
قاری عمار کی تلاوت با سعادت سے پروگرام کا آغاز ہوا ۔
مہمان خصوصی کے طور پر تشریف لائے صدر جمعیت علمائے ہند ضلع سہارنپور حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا روحانی مجالس دلوں کو جلا بخشنے کا اہم ذریعہ ہیں جو گوہر خانقاہوں میں مجاہدہ کے بعد ملتا ہے وہ نرم بستروں پر نہیں ملتا حضرت ابو سعید گنگوہی نے مسلسل بارہ سال تک بلخ جاکر اپنے دادا کے خاص مرید کے گرم پانی کی بھٹی جھونکی تب اپنے دادا شیخ عبد القدوس گنگوہی رح کی اصل وراثت حاصل کر سکے۔
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے کہ دانا خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے
المعہد الاسلامی مانک مؤ کے استاذ تفسیر و حدیث مولانا محمد انعام اللہ قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا ترقی کا راز تقوی میں مضمر ہے آج ہم پریشان ہیں اور اپنی پریشانیوں کا حل دنیاوی مشاغل میں تلاش کرتے ہیں درآں حالیکہ حل ہمارے اعمال میں ہے۔ جن گھروں سے ذکراللہ کی صدائیں بلند ہونی چاہئے ان سے گانوں کی آوازیں آ رہی ہیں ہمارا کاروبار سود جھوٹ دھوکہ ملاوٹ سے بھرے ہوے ہیں اور ہم برکتیں تلاش کرتے ہیں۔
جامعہ کاشف العلوم چھٹملپور کے شیخ الحدیث مولانا حبیب اللہ قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا مدارس اسلامیہ قوم و ملت کی اصلاح اور علومِ اسلامیہ علوم قرآن و حدیث کو ملت تک پہنچانے کا کام انجام دے رہے ہیں قرآن انسانیت کا درس دیتا ہے احادیث میں پڈوسی کے حقوق کا بار بار ذکر آیا ہے ۔
آج کے اجلاس سے ہم یہ عہد کر کے جائیں کہ پڑوسیوں رشتے داروں بھائیوں مسافروں کے ساتھ ہم حسن سلوک کا معاملہ کریں گے قرآن کریم مزہب کے نام پر منافرت کی تعلیم نہیں دیتا بلکہ بلا تفریق مزہب و ملت تمام کا اکرام اور حقوق کی ادائیگی کا حکم دیتا ہے ۔
جامعۃ الشیخ عبد السّتار نانکہ گندیوڈہ سے تشریف لائے مولانا مفتی عطاءالرحمن جمیل قاسمی نانکوی نے کہا اسلام کی ترویج و اشاعت کے اہم ذرائع میں سے ایک زریعہ خانقاہ ہے اور خانقاہوں میں ذکراللہ کا صحیح طریقہ بتایا جاتاہے تزکیہ نفوس ہوتا ہے دل پر اللہ اللہ کی ضرب لگا کر اسکی صفائی کی جاتی ہے عاجزی و انکساری پیدا کی جاتی ہے دل سے حسد بغض کینا کو نکالا جاتا ہے اللہ سے ہونے کا یقین غیر اللہ سے نہ ہونے کا یقین پیدا کیا جاتاہے مفتی صاحب نے کہا اگر ہم اپنی پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں تو ہمیں بزرگانِ دین اولیاء اللہ سے جڑ کر ان سے ذکر اللہ کا صحیح طریقہ سیکھ ذکر اللہ کرنا ہوگا۔
قرض سے نجات چاہتے ہو اولاد کی صحیح تربیت چاہتے ہو اللہ سے شفاء چاہتے ہو رزق میں برکت چاہتے ہو کامیاب زندگی چاہتے ہو با مراد آخرت چاہتے ہو تو صبح شام ذکرِ الٰہی کریں۔ ستارا مہاراشٹر سے تشریف لائے مولانا مفتی عبدالحمید قاسمی نقشبندی خلیفہ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی نے بھی اپنے خطاب میں قوم ملت کی فلاح و بہبود کے راز رکھے اور حقوق اللہ حقوق العباد کی ادائیگی پر زور دیا حضرت نے فرمایا جس طریقے پر کپڈوں کی صفائی کے لیے سرف صابن کی ضرورت ہوتی ہے اسی طریقے پر دلوں پر جو گناہوں سے زنگ آجاتا ہے اسکی صفائی کے لئے ذکر اللہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ہمارا دل صاف اور صحیح ہو جائے تو خود بخود تمام اعمال درست ہو جائیں گے ۔
جوالا پور سے تشریف لائے مولانا عارف قاسمی نے کہا آج بے حیائ بے پردگی کا زور ہے ہماری مائیں بہنیں تعلیم کے نام پر خریداری کے نام پر شادیوں کے نام پر گھومنے کے نام پر مردوں کے سامنے بن سنور کر بے پردہ رہنا فیشن سمجھتی ہیں جو ملت اسلامیہ کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے جس سے روز بروز ارتداد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مولانا عزیز اللہ قاسمی نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
عظیم قلمکار درجنوں کتابوں کے مرتب مولانا سلیم قاسمی اوماہی کا جامع خطاب ہوا آپ نے اصلاح معاشرہ پر زور دیتے ہوئے کاروبار کو ایمانداری کے ساتھ کرنے کی نصیحت کی ۔ مفتی مسعود عزیزی ندوی نے بھی اظہار خیال کیا ۔
اخیر میں صدر اجلاس مولانا محمد ہاشم قاسمی و خانقاہ رائے پور کے جانشین حضرت شاہ عتیق احمد نے اعجازی طور پر مولانا ہاشم کے خلفاء کو دستار باندھ کر اعجاز بخشا نیز حضرت مولانا ہاشم قاسمی نے نانکہ سے تشریف لائے نبیرہ حضرت نانکوی کے لیے فرمایا کہ مجھے ان کے پر دادا نے اجازت بیعت عنایت فرمائ تھی آج میں اپنے شیخ کے پوتے مفتی عطاءالرحمن کو اجازت بیعت دے رہا ہوں اللہ ان سے خوب کام لے شاہ عتیق احمد نے تائید کرتے ہوئے کہا مفتی عطاءالرحمن قوم ملت کی خدمت کا اچھا کام انجام دے رہے ہیں ۔
اس موقع پر دارالعلوم رفیقیہ خانقاہ ہاشمیہ کے بانی مولانا ہاشم کے خلیفہ الحاج ماسٹر توصیف صاحب کو ستارہ سے تشریف لائے مفتی عبد الحمید نقشبندی نے اجازت بیعت عنایت کی۔
ماسٹر جی نے اخیر میں مدرسہ کی سالانہ رپورٹ پیش کی نیز تمام مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال اور شکریہ ادا کیا۔ اخیر میں خانقاہ رائے پور کے جانشین حضرت شاہ عتیق احمد رائپوری کی پر سوز دعاؤں پر پروگرام کا اختتام ہوا ۔
پروگرام میں قاری چاند چاندپوری قاری اعظم رحمانی قاری شہزاد مولانا عرفان قاسمی مولانا یامین پانڈولی ماسٹر شہزاد قاری حماد ڈاکٹر پرویز قاری نعمان حاجی محسن محمد عباس مولانا توصیف بہوڈوپوری
محمد اسلم مولانا اکبر سوبری معین بھائی قاری عرفان صوط القرآن کے علاو علاقے کے لوگوں نے شرکت کی ۔

14/11/2023

M***I ATAURRAHMAN JAMIL QASMI NANKAVI

14/11/2023

हज़रत मौलाना सय्यद अरशद मदनी
जमियत उलमा ए हिंद।
देवबंद का परोगाराम।

14/11/2023

اسرائیل فلسطین جنگ پر صدرِ جمعیت علمائے ہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی کی خصوصی گفتگو ۔

14/11/2023

مخلوط تعلیم نسواں ارتداد اور اسکا حل !
دیوبند میں جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا سید ارشد مدنی کا خطاب ۔

عطاء الرحمن جمیل قاسمی نانکوی
سکریٹری جمعیت علمائے ہند ضلع سہارنپور
نگراں اصلاح معاشرہ کمیٹی جمعیت علمائے ہند زون نمبر آٹھ ۔

लड़कियों की मखलुत (लड़कों के साथ) तालीम के खिलाफ हज़रत मौलाना सय्यद अरशद मदनी का खिताब।

14/11/2023

देवबंद मजलिस इंतिजामी जमियत उलमा ए हिंद मगराबी उत्तर प्रदेश के इजलास में शिरकत।

13/11/2023

آج مورخہ ۱۳ نومبر بروز پیر
سیکرٹری کی معیت میں *مجالس منتظمہ جمعت علماء مغربی اتر پردیش* کے پروگرام میں شرکت کی سعادت نصیب ہوئی۔ پروگرام کا آغاز ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کے موقر استاد قاری خوش الحان آفتاب عالم صاحب کی پرسوز تلاوت کلام اللہ سے ہوا خطبہ صدارت مفکر ملت حضرت مولانا سید اشہد رشیدی صاحب دامت برکاتہم صدر جمیعت علماء اتر پردیش نے پیش کیا۔
صاحب صدر جمعیۃ علماء ہند نے حالات حاضرہ پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے قومی یکجہتی، امن و سلامتی،ملت کی فلاح و بہبودگی نیز آپسی انسیت و محبت اعتماد و اپنائیت کا پیغام دیا اور جمعیت کے عہدے داران و کارکنان سے منظم اور مستحکم منصوبوں کے ساتھ جمعیت علماء کے پیغام کو اور تنظیم کو آگے بڑھانے کی دعوت دی۔ اور فلسطین کے حساس مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے حضرت نے فرمایا مسجد اقصی کے تحفظ میں دی جانے والی قربانیاں و شہادتیں انشاءاللہ رائیگاں نہیں جائے گی وہ اپنی آزادی اور شعائر اسلام کے تحفظ کی لڑائی لڑ رہے ہیں اس کو عالمی سطح کی جنگ نہ سمجھی جائے اور عربی ممالک کی عدم شمولیت پر طنز کشی نہ کی جائے۔ خدانخواستہ آزادی کی اس جدوجہد کو اگر عالمی جنگ بنادی جائے اور عرب کی زمین استعمال ہونے لگی تو کل عالم کے مسلمانوں کو ایک بڑی آزمائش سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔ مسلمان ہند بارگاہ ایزدی میں آہ و زاری کریں اور دعا استغفار کا ورد رکھیں اور اپنے کسی بھی ایسے قول و فعل سے احتراز کریں کہ جس کی وجہ سے آپ کو پریشانی لاحق ہو۔
حضرت نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا مسلم بستیوں میں ایسے عصری تعلیمی ادارے قائم کیے جائے کہ جس میں ہماری مسلم بچیاں اسلامی ماحول میں رہ کر دین و دنیا کی تعلیم حاصل کر سکے۔تاکہ مخلوط تعلیم کے برے اثرات سے اسلام کی شہزادیاں محفوظ رہ سکیں۔ارباب مدارس سے اپیل کرتے ہوئے فرمایا سرکاری قوانین کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے اداروں کو چلائے ٹرسٹ یا سوسائٹی کے ذریعے رجسٹریشن کرا کے مدارس کو قانونی طور پر مستحکم کرے اگر محکمہ تعلیم سے تعلیمی منظوری حاصل کرلی جائے تو مزید ترقییات کی راہ آسان ہوگی۔
اخیر میں مجالس منتظمہ کے کارکنان سے درخواست کی گئی کہ آپ ضلع اور تحصیل میں جہاں جمعیت کی یونٹ موجود نہ ہو وہاں حسب ضرورت ضلع کے ذمہ داران سے مشورہ کر کے نئی یونٹ قائم کریں۔حضرت مدنی صاحب نے *مفتی عطا الرحمن صاحب سیکرٹری جمیعت علماء ضلع سہارنپور* کی کاردگی پر خوشی کا اظہار فرماتے ہوئے مزید ترقیات کی دعائیں دی اور جملہ عہدے داران کو داد و تحسین سے نواز کر سہ ماہی رپورٹ پیش کرنے کی طرف توجہ دلائی۔
نبیرہ قطب عالم رح
حضرت مولانا محمد ہاشم صاحب خلیفہ قطب عالم حضرت حافظ عبد السّتار نانکوی رح حضرت مولانا محمد اصف صاحب ناظم کاشف العلوم مولانا عارف صاحب اور مغربی اتر پردیش کے تمام اضلاع کی مجلس منتظمہ نے شرکت کی۔
حضرت صدر جمعیت علماء کی مستجاب دعا پر پروگرام اختتام پذیر ہوا۔🌹

محمد عثمان قاسمی صدر جمیعت علماء بلوک بلیا کھیڑی ضلع سہارنپور

12/11/2023

दिवाली की मिठाई का क्या करें?
दिवाली की मिठाई का मस अला?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।
लाइक।
शेयर।

12/11/2023

نانکہ گندیوڈہ چھٹملپور ضلع سہارنپور۔
طالبات کی دینی و عصری علوم کے مرکز میں ایک کا انعقاد ہوا جسکی ایک فرع میں 100 سوالات پر مشتمل مقابلہ تھا اس میں 42 طالبات نے حصہ لیا تھا اور ایک فرع 50 سوالات پر مشتمل تھی جس میں 27 طالبات نے حصہ لیا تھا ۔
ماشاءاللہ پروگرام کامیاب رہا تمام طالبات کی کاکردگی قابلِ تعریف رہی ۔
قاری مطیع الرحمان قاسمی ناظم جامعہ رحمانیہ للبنات

12/11/2023

मजलूम की हाय (बद दुआ) से बचो।

हदीस।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।
लाईक।
शेयर।
कमेंट।

11/11/2023

शैतान कितनी बार रोया है?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।
लाईक।
शेयर।
कमेंट।

11/11/2023

इस्लाम में सब से पहले क्या फर्ज़ हुवा?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।
लाइक।
शेयर।
कमेंट।

10/11/2023

दारुल उलूम रफिकिया खानकाह हाश्मिया सिडकी बोहड़ पुर के इजलास ए आम से खिताब।
मुफ्ती अता उर रहमान जमील क़ासमी नानकवी

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।
शेयर।
लाईक।

10/11/2023

वो कोनसे नबी हैं जिन्होंने उम्म्त ए मुहम्मदिया के लिए सलाम भेजा है?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फॉलो करें।
शेयर करें।
लाइक करें।
कमेंट करें।

10/11/2023

دارالعلوم رفیقیہ خانقاہ ہاشمیہ سیڈکی بہڈوپور کے اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا محمد انعام اللہ قاسمی استاذ تفسیر و حدیث المعہد الاسلامی مانک مؤ

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।
शेयर विडियो।
लाईक।
कमेंट।

09/11/2023

एक कबीरा गुनाह।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

09/11/2023

مدرسہ دارالعلوم رفیقیہ خانقاہ ہاشمیہ سیڈکی بہڈوپور کے اجلاس عام سے حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی صدر جمعیت علمائے ہند ضلع سہارنپور یوپی بانی و مہتمم مدرسہ حسین احمد مدنی انبہٹہ کا اہم خطاب

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज

09/11/2023

अल्लाह के अलावा सजदा अगर किसी को होता तो किसको होता?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फॉलो पेज।

09/11/2023

जिस जगह मुसलमानों ने हिजरत की उस जगह के बादशाह का नाम और मजहब?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

08/11/2023

हज़रत सुलेमान जब कहीं तशरीफ़ ले जाते तो अपनी अंगूठी किसको दे कर जाते थे?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

08/11/2023

हज़रत आदम A की ज़बान (लैंग्वेज) क्या थी?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज!

07/11/2023

हज़रत अय्यूब A का वाकिया।
सब्र ए अयूब

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

07/11/2023

सफ़र हज व उमरा करने वाले याद रखें।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

07/11/2023

खुशहाली कैसे आती है?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

Follow me।

06/11/2023

आपस में बात चीत बंद करना? हदीस।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

05/11/2023

हुज़ूर S A W के रजाई वालिद ए गरामी?

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

04/11/2023

अल्लाह की अहम तारीन इबादत।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

फ़ॉलो पेज।

03/11/2023

حضرت شعیب علیہ السلام کا واقعہ

हज़रत शुएब A का वाकिया।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

Follow me

03/11/2023

फुजूल खर्ची।

अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका

Follow me।

Want your school to be the top-listed School/college in Saharanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مولانا حسین احمد مدنی مدرسہ انبہٹہ سہارنپور کے اجلاس میں حضرت الحاج فضل الرحمان نانکوی خلیفہ و جانشین حضرت الحاج حافظ جم...
مولانا حسین احمد مدنی مدرسہ انبہٹہ سہارنپور کے اجلاس میں حضرت الحاج فضل الرحمان نانکوی خلیفہ و جانشین حضرت الحاج حافظ جم...
अगर फर्ज़ नमाज़ की तीसरी रकात में भी सूरत मिला दी तो क्या करें?AASK MIFTI M***i Ataur M***i Aataur Rahman Qasmi आपके मसा...
अगर फर्ज़ नमाज़ की तीसरी रकात में भी सूरत मिला दी तो क्या करें?AASK MIFTI M***i Ataur M***i Aataur Rahman Qasmi आपके मसा...
الحمدللہ انبہٹہ سہارنپور کے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔ بعد نماز مغرب اجلاس کا با قاعدہ آغاز ہو جائے گا ان شا...
الحمدللہ انبہٹہ سہارنپور کے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ۔ بعد نماز مغرب اجلاس کا با قاعدہ آغاز ہو جائے گا ان شا...
अमीर को अपने गरीब पड़ोसी के साथ कैसा व्यवहार करना चाहिए?अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानकाफ़ॉलो करें।लाईक करें।शेयर करें।
अमीर को अपने गरीब पड़ोसी के साथ कैसा व्यवहार करना चाहिए?अंजुमन हिमायत ए इस्लाम नानका फ़ॉलो करें।लाईक करें।शेयर करें।
आज मौलाना हुसैन अहमद मदनी मदरसा अंबेहटा में आल यू पी उत्तराखंड के मदारिस के त्लबा का कुरआन V हदीस का कंपटीशन था इस मौक़े...
आज मौलाना हुसैन अहमद मदनी मदरसा अंबेहटा में आल यू पी उत्तराखंड के मदारिस के त्लबा का कुरआन V हदीस का कंपटीशन था इस मौक़े...

Location

Telephone

Website

Address

Saharanpur
247662
Other Educational Consultants in Saharanpur (show all)
Dlearn Dlearn
Naveen Nagar
Saharanpur, 247001

Make Friends with Teachers and other fellow students to share notes or study material for collective

UrbanTutors UrbanTutors
Saharanpur, 247001

Best Online Education Center

Arvind Kashyap Nishad Party Arvind Kashyap Nishad Party
Vill+post/salhapur , Block/Nakur
Saharanpur, 247342

Is Page Par Aap Nishad Party Ke Baare Me Jaan Sakte Ho

The Booklite The Booklite
Saharanpur

Hey guys I am prateek and this is our official page to make math easy and flexible

Anshu saini Anshu saini
Saharanpur, 247129

LearnKaro Classes LearnKaro Classes
24 Kamal Colony, 2nd Floor, Delhi Road (Near Dominos Pizza)
Saharanpur, 247001

Best One-Stop Solution for CUET, IPMAT, IPU-CET, NPAT, DUJAT & other UG Entrance Exams.

Guided Law Academy Guided Law Academy
Backside BJP Office, Parsavnath City Colony, Delhi Road
Saharanpur, 247001

"One Stop Solution For All Law Entrance Exams"

Chemistry Coaching Corner Chemistry Coaching Corner
BEHIND MS COLLEGE NEAR BANSAL DAIRY MADHO NAGAR SAHARANPUR
Saharanpur, 247001

BEST INSTITUTE OF CHEMISTRY COACHING IN SAHARANPUR

Jamia Baqiyat Jamia Baqiyat
Seekri Chilkana Sharanpur
Saharanpur

Dear readers our mission is to equip all muslims sisters and brothers with islamic education

Arvind Bada Buisness Pvt. Ltd. Arvind Bada Buisness Pvt. Ltd.
Delhi Road
Saharanpur, 247001

Hi this is Arvind Kumar and I am a Team Mamber of Dr.Vivek Bindra's Bada Buisness. We are Consulting

Praveen kohli Praveen kohli
Khera Mughal
Saharanpur, 247551

educational