03/10/2026
🖤 تعزیت و دعائے مغفرت 🖤
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ سیٹھ عبدالرشید لون صاحب ساکن ہایاں بدھل کے انتقال کی خبر ملی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجاتِ بلند عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔
اللہ پاک تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
شریکِ غم و دعا
ماسٹر مزمل خان قادری