The Brain Trust

The Brain Trust Teacher Education Department

01/11/2025
21/10/2025

"Learning is a treasure that will follow its owner everywhere."

27/09/2025

27/09/2025

23/01/2025

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا، جب بندہ ایک قرآن پاک مکمل کرتا ہے تو ساٹھ ہزار فرشتے اس کے لۓ دعاۓ رحمت کرتے ہیں۔(کنزالعمال ٢٢٥٨)

پیغام

قرآن پاک اللہ تعالی کی وہ محبوب کتاب ہے جس میں اللہ تعالی اپنے پسندیدہ دین اسلام کے احکام کی تکمیل فرما دی۔اور اس کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دی گٸ۔اور یہ انسانیت کی طرف آنے والی آخری الہامی کتاب ہے۔اسی میں انسانیت کی فلاح کا راز ہے۔کیونکہ یہ آخری نبی حضورخاتم النبیینﷺ پر نازل ہونی والی آخری کتاب ہے۔

22/01/2025

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا،اپنے ایمان کو تازہ کرتے رہا کرو،عرض کی گٸ،یارسول اللہﷺ وہ کس طرح؟۔فرمایا لا الہ الّا اللہ کی کثرت کے ذریعے۔(مسند احمد ٨٧١٠)

پیغام

بیشک کاٸنات کا سب سے بڑا عقیدہ اللہ کی واحدانیت پر ایمان لانا ہے۔اور افضل ذکر اسی رب ذوالجلال کا ذکر ہے۔جس کے اقرار کے ساتھ انسان شرک و کفر کے اندھیروں سے نکل آتا ہے۔اور ایسی راہ نور کا مسافر بن جاتا ہے جس کا اختتام جنت ہے۔کلمہ توحید کا ورد سلف و صالحین کا خاص وظیفہ ہے۔جو اس پر استقامت اختیار کرتا ہے وہ اس کی برکتوں سے مستفیض ہوتا ہے

Dektay hein kon btata hai
21/01/2025

Dektay hein kon btata hai

آمین
21/01/2025

آمین

20/01/2025

رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا،اللہ تعالی بغیر پاکی کے کوٸی نماز قبول نہیں کرتا اور نہ حرام مال سے کوٸی صدقہ قبول کرتا ہے۔(سنن نساٸی ٢٥٣١)

پیغام

اس حدیث پاک میں دو چیزوں کی اہمیت معلوم ہوتی ہے۔طہارت اور رزق حلال۔جنت کی کنجی نماز ہے اور نماز کی کنجی طہارت ۔تو جس کی طہارت ہی مکمل نہ ہو یا (معاذاللہ) وہ وضو غسل کے صحیح طریقے سے ہی بے خبر ہو تو ایسے بندے کی کوٸی عبادت قبول نہ ہوگی۔اور دوسری چیز رزق حلال ہے۔اللہ تعالی پاکیزہ ہے اور پاکیزگی کو ہی قبول فرماتا ہے۔ تو پھر حرام مال کا اللہ کےراستے سے کیا تعلق۔جو لقمہ پیٹ میں آگ ہے جس حرام کی وجہ سے اس کی عبادت و دعا قبولیت سے محروم رہتی ہیں تو پھر وہ حرام کا مال خود کیسے اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوسکتا ہے

آمین یا رب العالمین
18/01/2025

آمین یا رب العالمین

Address

Budhan
Reasi
182313

Opening Hours

9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Brain Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category