Azhari DARUL IFTA

Azhari DARUL IFTA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhari DARUL IFTA, Education, Nagaliya Aaqil, Rampur.

20/12/2025

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا امداد حسین تحسینی صاحب قبلہ

20/12/2025

الحمد للہ ربِّ العالمین!

نہایت مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ناشرِ مسلکِ اعلیٰ حضرت قاطع نجدیت و صلح کلیت زینتِ مسندِ افتاء خلیفۂ حضور تاج الشریعہ و محدث کبیر حضرت علامہ مولانا مفتی ذوالفقار احمد نعیمی صاحب قبلہ کی پرنور تشریف آوری مدرسہ اسلامیہ عربیہ تعلیم القرآن، نگلیا عاقل، ضلع رامپور (یوپی) میں ہوئی۔ حضرت کی آمد سے مدرسہ کا علمی و روحانی ماحول مزید معطر ہوگیا۔ طلبۂ کرام، اساتذۂ عظام اور اہلِ علاقہ نے پُرتپاک استقبال کیا اور حضرت کی قیمتی نصائح و دعاؤں سے مستفید ہوئے۔

خصوصی طور پر یومِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کے موقع پر حضرت کا ایمان افروز اور بصیرت افروز خطاب حاضرین کے لیے باعثِ ہدایت و تقویتِ ایمان بنا، جس میں صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی سیرت، صدق و وفا اور اطاعتِ رسول ﷺ کے روشن پہلو نمایاں ہوئے۔

آخر میں بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کے صدق و اخلاص کا ہمیں حصہ عطا فرمائے، ہمیں حق پر ثابت قدم رکھے، اور اکابرِ دین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
آمین یا ربَّ العالمین۔

30/11/2025
22/11/2025
12/11/2025

Taj Mohd Taj Mohammad Umar Shahidi

08/11/2025

Address

Nagaliya Aaqil
Rampur
244927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhari DARUL IFTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category