Shahabuddin Qasmi officeile

Shahabuddin Qasmi officeile This is Islamic official page

23/11/2023

*ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کا یہ یہ تجزیہ بے بنیاد ہے* مسجد اقصیٰ نہیں گرے گی اس ویڈیو کو شئر کریں تاکہ امت سے مایوسی ختم ہو

21/11/2023
24/10/2023

میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، مجھ سے کوئی تعزیت کیلئے رابطہ نہ کرے، بلکہ مجھے مبارک باد دے۔
میرے خاندان کو 7 شہ_دا کا اعزاز حاصل ہوا ہے؛
جن میں میرے پیارے والد، میری عظیم ماں جن کی مثال نہیں مل سکتی، میرے انجینئر بھائی ہانی، ان کی اہلیہ عبیر، ان کا بیٹا حسن اور میرا اپنا لخت جگر انس شامل ہیں۔
آج میں نے اپنی گوشہ جگر شاعرہ بیٹی اسیل کو بھی جنت کیلئے دلہن بنا کر روانہ کردیا۔
لاحول ولا قوۃ الا بالله
یہ سب پہلے جنت پہنچ گئے اور ہم بھی جلد ان سے ملنے والے ہیں۔
( حازم بن سعید)

Address

Tanda Badli District Rampur
Rampur
244925

Telephone

+919719090682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahabuddin Qasmi officeile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shahabuddin Qasmi officeile:

Shortcuts

Share