19/02/2026
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
"مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ"
(رواه صحیح البخاری: 38، صحیح مسلم: 760)
ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
محمد ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے
روزے رکھے، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔".