09/07/2023
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کو دو قطرے بہت پسند ہے ۔۔
ایک وہ خون کا قطرہ جو اللّٰہ کی راہ میں ٹپکا ہو
دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو خدا کے خوف سے آنکھ سے ٹپکا ہو ۔۔
اللّٰہ ربّ العزت ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور اپنے نیک بندوں میں شامل فرماے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
24/07/2022