27/10/2022
This is really heart touching ❤
نہ دیکھو اتنی نفرت سے مجھے تم اے جہاں والو
محبت ہے مرا د?
27/10/2022
This is really heart touching ❤
26/10/2022
کل بھی مرے خلاف تھے وہ اب بھی ہیں نا خوش
میں نے تمام عمر تو بس فرض ادا کیا
Kal bi mere khilaaf they wo ab bi hain naa khush
mai ne tamaam umar to bass farz ada kiya
Guzri hui eid ki Mubarak afsos mei wish ni kr paya
Happy eid
Love me Or hate me m urS
نمکین چائے
Poetry namkeen chai
ہمیں ہے محبت نمکین چائے سے
مجھے ہے چاہت نمکین چائے سے
ہے برسوں سے تہذیبِ کشمیری
کشمیریوں کی شناخت نمکین چائے
سے
ھو کسی کو بخار ذکام کھانسی
مِلتی ھے راحت نمکین چائے سے
گھر میں ھو شادی بیاہ کا مصلہ
مہماں کی خدمت نمکین چائے سے
رشتہ دار آئیں کوئی بھی در پہ
کرتے ہیں سواگت نمکین چائے سے
ثقافت کچھ ایسی ھے مہتاب اپنی
سمجھتے اپنی عزت نمکین چائے
سے
(مہتاب)