Sharia Girl's College Nawabad Maitra Ramban

Sharia Girl's College Nawabad Maitra Ramban

Share

دختران ملت کی ایسی روحانی تربیت کرنا جو صحابیات کے نقش ?

23/01/2022
18/01/2022

تعزیتی کلمات
استاد محترم مظفر أحمد السلفی حفظہ اللہ (آف کنڈلہ کھوڑا سوجمتنہ) کے دادا جان سفر آخرت پر روانہ
نہایت ہی دکھ ہوا جب یہ خبر سنی کہ محترم مظفر صاحب کے دادا جان انتقال کر گئے لیکن اللہ کی تقدیر کے سامنے ہم یہی کہتے ہیں کہ
إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه واجعل قبره روضة من رياض الجنة،
فقید صوم وصلاہ کے ساتھ ساتھ دیگر دینی أحکام کے بڑے پابند تھے۔ اللہ ان کی حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے اور سیئات کو درگزر فرمائے۔
آئے روز انتقال کی خبروں سے ہمیں بیدار ہونا چاہیے کہ اگر ہمارے آس پاس کے یہ لوگ چلے گئے ہم بھی تو انہیں کی طرح کے انسان ہیں۔ جس طرح ہم دوسروں کو کندھا دے رہے ہیں جس طرح ہم دوسروں کو قبروں میں ڈال کر کہیں من مٹی ان پر ڈال دیتے ہیں۔ ہمارے ساتھ بھی ایک نہ ایک دن ایسا ضرور ہوگا۔ یہ دنیا دھوکے کا سامان ہے۔ لہذا ہمیں دھوکے میں نہیں رہنا چاہیے بلکہ آنے والے کل کی تیاری کرنی چاہیے اس آخرت کے سفر کے لیے زاد راہ تیار کرنا چاہیے جہاں ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے۔
پرنسپل الکلیہ الشرعیہ للبنات نوآباد میترہ رام بن اپنے جملہ اساتذہ کرام مع طالبات و دیگر اراکین کلیہ کی طرف سے اظہار تعزیت کرتا ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ فقید کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
شریک غم
عبد القدیر بالی المدنی
پرنسپل الکلیہ الشرعیہ للبنات نوآباد میترہ رام بن

08/12/2021

دل کو چھو لینے والی آواز
مسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ

06/12/2021

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

02/12/2021

جہالت اور غلامی کی بڑی نشانی

02/12/2021

27/11/2021

کمال درجے کی تلاوت۔ سنیے اور شئر کریں

30/10/2021

Copied
"یہی المیہ ہمارے معاشرے کا ہے"!!

ایک شخص سفرپر تھا تو اسکا جوتا پھٹ گیا اس نے جوتا ایک درخت پرٹکا دیا اور سفر پر روانہ ہوگیا کافی سالوں بعد جب واپس آیا تو اس درخت کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گیا آس پاس کے لوگوں سے دریافت کرنے پر پر پتا چلا کہ اس درخت پر جوتا لٹکانے سے آپ کی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں...💚
اللہ تعالیٰ ہمیں سوچ سمجھ اور عقل دے تاکہ ہم ان واہیات سے بچ سکیں

Want your school to be the top-listed School/college in Ramban?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near District Office Ramban
Ramban

Opening Hours

Monday 9am - 4pm
Tuesday 9am - 4pm
Wednesday 9am - 4pm
Thursday 9am - 4pm
Saturday 9am - 4pm
Sunday 9am - 4pm