Mr Gulfam

Mr Gulfam kamlak

ہم نے اپنی زندگی سے کسی کو نہیں نکالا جو پتے خراب تھے وہ خود ہی گرتے گئے🥀
12/08/2026

ہم نے اپنی زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
جو پتے خراب تھے وہ خود ہی گرتے گئے🥀

وقت ہر طرح کا آتا ہے،اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم جینا چھوڑ دو🌚
05/08/2026

وقت ہر طرح کا آتا ہے،اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم جینا چھوڑ دو🌚

معافی کے لئے میرے قدموں تک گر گیاگناہ یہ ہے کہ کِسی اور کا ہو کر وآپس آیا ہے ___
17/07/2026

معافی کے لئے میرے قدموں تک گر گیا
گناہ یہ ہے کہ کِسی اور کا ہو کر وآپس آیا ہے ___

*عورت سے اگر علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی،**اور اگر علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حی...
12/07/2026

*عورت سے اگر علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی،*
*اور اگر علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔*💯🖤✨

ذہن سے اُتری نہیں پہلی محبت آج تک، یہ جو تم سے ہو گئی اِس آخری کا کیا کروں؟
07/07/2026

ذہن سے اُتری نہیں پہلی محبت آج تک،
یہ جو تم سے ہو گئی اِس آخری کا کیا کروں؟

عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھےتو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھےجب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیںحرف کا ,  لف...
07/07/2026

عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے
تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے
جب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیں
حرف کا , لفظ کا , اعراب کا کیا کرنا ھے

تیرا نام دل کی دھڑکن میں بسا رکھا ہے،تجھے چاہنے کا حق صرف خدا سے مانگا ہے۔
30/06/2026

تیرا نام دل کی دھڑکن میں بسا رکھا ہے،
تجھے چاہنے کا حق صرف خدا سے مانگا ہے۔

اے میرے جاتے ہوئے شخص مجھے  یہ بتا  تیرے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا کیا کروں
30/06/2026

اے میرے جاتے ہوئے شخص مجھے یہ بتا
تیرے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا کیا کروں

"امید ہی زندگی کو قابلِ برداشت بناتی ہے۔"
17/05/2026

"امید ہی زندگی کو قابلِ برداشت بناتی ہے۔"

میری آنکھوں کے سیاہ ہلکوں پہ ہنسنے والواپنے بچھڑیں تو..!!! سبھی رنگ اتر جاتے ہیں
12/05/2026

میری آنکھوں کے سیاہ ہلکوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑیں تو..!!! سبھی رنگ اتر جاتے ہیں

Address

Kandi
Rajauri
185132

Telephone

+919906031194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Gulfam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mr Gulfam:

Shortcuts

Share

Category