Rahoof Khan Nadwi -رؤف خان الندوي

Rahoof Khan Nadwi -رؤف خان الندوي Hafiz-e-Qur'an | Qur'an Reciter | Aalim

🎓 Alimiyyah & Qirāʾāt al-Sabʿah – Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow

🎓 M.A. Arabic – (IUST)
🎓 M.A. Urdu

04/09/2026

A proud father capturing his son’s beautiful Quran recitation. ❤️🫶

والد کی آنکھوں میں فخر، دل میں خوشی—بیٹے کی خوبصورت تلاوت کو کیمرے میں قید کرتے ہوئے۔ ❤️🥹

وُلِدَ الهُدى فَالكائِناتُ ضِياءُ.. وَفَمُ الزَمانِ تَبَسُّمٌ وَثَناءُ ✨ہدایت کے پیکر (ﷺ) کی ولادت ہوئی تو کائنات جگمگا ...
26/08/2026

وُلِدَ الهُدى فَالكائِناتُ ضِياءُ.. وَفَمُ الزَمانِ تَبَسُّمٌ وَثَناءُ ✨

ہدایت کے پیکر (ﷺ) کی ولادت ہوئی تو کائنات جگمگا اٹھی اور زمانہ مسکرا کر نغمہ سرا ہو گیا۔

19/08/2026

اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والا بنایا 🌙☀️ | سورة الفرقان (آیت 62)

​

18/08/2026

﴿تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِيًّا﴾ "یہ وہ جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے تقویٰ والوں کو بناتے ہیں۔" ✨ 🎙️ قاری: Rahoof Khan Nadwi 📖 سورۃ مریم (آیت: 63)

17/08/2026

الآية التي تهز القلوب وتجعلك تبكي 💔✨

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ

15/08/2026

آج یومِ آزادی کی مناسبت سے ملک کے گوشے گوشے اور چپے چپے میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لیکن ہمارے خطہ دِلپذیر جموں و کشمیر میں جس طرح ناچ گانے اور بے ہودگی کا مظاہرہ دیکھا گیا، معاذ اللہ! دل دہل کر رہ جاتا ہے۔
کیا ہمارے اسلاف اور شہدائے آزادی نے اپنی جانوں کے نذرانے اسی لیے پیش کیے تھے کہ بعد میں آنے والی نسلیں ان کی قربانیوں کو بھول کر عیش و عشرت اور ناچ گانے میں مست ہو جائیں؟
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ کئی لوگوں کا حال دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے انہیں معلوم ہی نہیں کہ ۱۵ اگست کیوں منایا جاتا ہے! حد تو یہ ہے کہ بعض مسلمانوں نے اپنے سامنے اپنی بیٹیوں کو نچوایا—کیا ان المناک مناظر کو دیکھ کر ہمارے حریت پسند مجاہدین اور شہداء کی روحیں نہ تڑپ اٹھی ہوں گی؟

14/08/2026

🕌✨ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ}

​جمعة مباركة وطيبة عليكم جميعاً! 🌿

لا تنسوا الصلاة على النبي ﷺ وقراءة سورة الكهف، والدعاء في ساعة الاستجابة. 🤲❤️

​💬 اكتب "اللهم صلِّ وسلم على نبينا محمد" في التعليقات.

✨ وُلِدَ الهُدى فَالَكائِناتُ ضِياءُ ... وَفَمُ الزَمانِ تَبَسُّمٌ وَثَناءُ ✨​من أجمل ما قاله أمير الشعراء أحمد شوقي في ...
13/08/2026

✨ وُلِدَ الهُدى فَالَكائِناتُ ضِياءُ ... وَفَمُ الزَمانِ تَبَسُّمٌ وَثَناءُ ✨
​من أجمل ما قاله أمير الشعراء أحمد شوقي في مدح خير البرية، سيدنا محمد ﷺ ❤️

| | | | #شعر

13/08/2026

هموم الحياة جبال ثقال💙
ولكن بذكرك همي يزول🤍
💛

فعند الحديث عن المصطفى💙
لساني وثغري صفي جميل🤍
💛

Address

Rajauri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahoof Khan Nadwi -رؤف خان الندوي posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rahoof Khan Nadwi -رؤف خان الندوي:

Shortcuts

Share

Category