𝑩𝒂𝒈𝒉𝒓𝒂 𝑩.𝑴.𝑪 𝑷𝒓𝒊𝒎𝒂𝒓𝒚 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍
𝑻𝒉𝒊𝒔 𝒊𝒔 𝒂𝒏 𝑼𝒓𝒅𝒖 𝒎𝒆𝒅𝒊𝒖𝒎 𝒈𝒐𝒗𝒕.𝒂𝒊𝒅𝒆𝒅 𝑷𝒓𝒊𝒎𝒂𝒓𝒚 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒂𝒑 𝒐𝒇 𝑹𝒖𝒓𝒂𝒍-𝑰𝑰 𝑪𝒊𝒓𝒄𝒍𝒆,𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝑫.𝑷.𝑺.𝑪 𝒑𝒖𝒓𝒖𝒍𝒊𝒂.
Mind game
02/11/2025
اس سال پہلی بار عائشہ كچھیی اُردو پرائمری اسکول میں وِگیان مَنچ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے "وِگیان مانسکتا و مِیدھا اَبھیکشا امتحان" میں شرکت کا موقع فراہم کیا گیا ۔
یہ ہمارے لیے ایک فخر کی بات ہے کیونکہ یہ پہلی بار ہے کہ ایسا امتحان صرف اُردو میڈیم کے طلباء و طالبات (جماعت سوّم تا چہارم) کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔
ہم وگیان منچ اور آئیشہ کچچی اُردو پرائمری اسکول کے محنتی اساتذہ کے تہِ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس
کامیاب تقریب کو ممکن بنایا۔ 🌸
اس امتحان میں ہمارے اسکول کے ۸ طلباء و طالبات شامل ہوئے ہیں۔
11/11/2024
Happy National Education Day! 📚✨
Let’s honor the importance of education in shaping a brighter future and empowering individuals to reach their full potential. Together, let’s continue to promote quality learning and equal opportunities for all.
21/09/2024
Dengue awareness rally.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Vill-Baghra
Purulia
723147