Summa amin

Summa amin This is our page in which I upload speeches in Urdu language. If you are interested in our page then please follow this page.

And if you consider it appropriate that the videos on this
Channel Name: Summa Amin
page Name : Summa Amin

11/06/2026

एक ज़िनाकर औरत का सच्चा वाकिया By Maulana Jarjis Ansari

18/02/2026

Ramzan Special Naat Venue: Bijwar Khadhi Kankhudiya Araria

Khahish Mand Hazrat Apne Apne Bachho ko Sahi Talim ke Liye Addmission Zaroor Karaye
03/02/2026

Khahish Mand Hazrat Apne Apne Bachho ko Sahi Talim ke Liye Addmission Zaroor Karaye

🎙️اعلان داخلہ برائے
*معہد الصالحین* موہنی ارریہ بہار🌷
====≈≈====≈≈====≈≈===
الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد!
تمام طلباء اور اہل علم بخوبی واقف ہیں کہ گزشتہ 26 ڈسمبر 2025 کو جمعیت وجماعت اور ملک وملت کے مایہ ناز علماے کرام، سیاسی وسماجی ذمہ داران کے ہاتھوں معہد الصالحین کا شاندار افتتاح ہو چکا ہے، اور آئندہ رمضان کے بعد ہی تجربہ کار، با صلاحیت، مدنی، ریاضی سلفی، تیمی اور ندوی اساتذہ کرام کی نگرانی میں تعلیم وتربیت کے تمام تر وسائل کے ساتھ تعلیم کا آغاز ہو جائے گا -ان شاءاللہ۔
اسلئے تمام طلبہ وقت مقررہ پر پہنچ کر داخلہ کی کار رروائی مکمل کرلیں، اور اپنے روشن مستقبل کے لئے تیار ہوجائیں، ادارہ معہد الصالحین آپکی مضبوط تعلیم وتربیت کی پوری ذمہ داری لیتا ہے -وبالله التوفيق والتيسير-
👆🏻👇🏻🌸🌸🌸🌸🌸👇🏻👆🏻

*خصوصیات و سہولیات🌷:*
1۔ شہر کی آلودگی سے دور، پرسکون اور کھلی فضا میں دو ایکڑ زمین پر محیط وسیع کیمپس۔
2۔ شاندار ہاسٹل، آرام دہ بیڈ اور قیام کی بہتر سہولیات۔
3۔ ہاسٹل میں صاف ستھرا ٹائلٹ اور باتھ روم کا بندوبست۔
4۔ مستقل کلاس روم کی بلڈنگ، کرسی اور ٹیبل کا مناسب انتظام۔
5۔ باصلاحیت، تجربہ کار، عربی زبان و ادب کے ماہر اساتذہ کرام کی تقرری۔
6۔ *شعبۂ حفظ* کے لیے ماہر حفاظ و قرّاء کی نگرانی۔
7۔ عبادت اور حفظِ قرآن کے لیے 6500 اسکوائر فٹ پر مشتمل عالیشان مسجد۔
8۔ صاف پانی، عمدہ کھانا اور معہد کے وسیع وعریض کیمپس میں ہر طرح کے کھیل کود کا بہترین انتظام۔
9۔ درسیات کے ساتھ مسجدِ نبوی اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طرز پر حفظِ متون کا خوبصورت نظام اور گرانقدر نقدی انعامات۔
10۔ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں عربی و انگریزی بول چال کی عملی تربیت، اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال۔
11۔ ماہر اساتذہ کی رہنمائی میں اردو صحافت پر پوری توجہ۔
12۔ ایک سال میں عربی و انگریزی بولنے اور سمجھنے کی مضبوط منصوبہ بندی۔
13۔ دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج، مضبوط نصاب، اور ماہر ٹیچروں کی زیر نگرانی میٹرک ایگزام کی مکمل تیاری۔
14۔علمی گہرائی اور وسیع مطالعہ کے لیے متعدد زبانوں اور مختلف علوم و فنون پر مشتمل شاندار لائبریری۔
۔15۔ عصر حاضر کی ضرورت کمپیوٹر کی بنیادی مہارت کے لئے خصوصی کلاسوں کا اہتمام۔
👆🏻👇🏻🌸🌸🌸🌸🌸👇🏻👆🏻

⏰ *تاریخ داخلہ:*
25 مارچ 2026 بمطابق 5 شوال 1447 سے 30 مارچ بمطابق 10 شوال تک داخلہ لیا جائے گا- ان شاء اللہ۔
📌شرائط داخلہ : 👇🏻
1- *روضہ* تا مرحلہ *ثانویہ* نیز *شعبئہ حفظ* میں محدود سیٹوں کے ساتھ ہی داخلہ لیا جائے گا۔
2- داخلہ کے وقت طالب اور گارجین کا دو دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو اور والدین کے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی لانا لازمی ہوگا۔
3- تقریری و تحریری امتحان کے بعد ہی اہلیت کے مطابق داخلہ کی منظوری دی جائے گی۔
4- روضہ یا شعبہ حفظ میں طالب کی عمر 7 سال سے اوپر ہو جو ہاسٹل میں اپنی ضروریات خود پوری کرسکے۔
5- شعبہ حفظ اور روضہ سے اوپر جماعت میں داخلہ کے لئے کم از کم ناظرہ قرآن کے ساتھ اردو٬ ہندی٬ اور انگریزی کی بنیادی چیزوں کو پڑھنا جانتا ہو۔
6-داخلہ کے وقت مکمل داخلہ فیس اور خوراکی فیس کی پہلی قسط ادا کرنا لازمی ہوگا-
7- داخلہ کے وقت طالب کو اپنا ضروری سامان کے ساتھ ہی ادارہ پہچنا ہوگا، تاکہ جلدی ہاسٹل کی کارروائی مکمل ہو، اور وقت پے تعلیم شروع کی جا سکے.
👆🏻👇🏻🌹🌹🌹🌹🌹👇🏻👆🏻

■ *فیس کی تفصیلات*: 👇🏻
1- داخلہ فیس: (2000)روپئے۔
2- *مستطیع طلبہ*: خوراکی فیس 1500ماہانہ؛ لیکن امسال50% ڈسکاؤنٹ۔
سالانہ: 8250 روپئے جسے تین قسطوں میں ادا کرنا لازمی ہوگا۔
ایک قسط میں ادا کرنے پر 7500 روپئے ہی لیا جائے گا۔
3- ٹوٹل 11 مہینے کی فیس لی جائے گی، پہلی اور دوسری قسط چار چار مہینے، اور تیسری قسط تین مہینے کی ہوگی۔
4- شروع سال میں داخلہ فیس کے ساتھ خوراکی فیس کی پہلی قسط ادا کرنا لازمی ہوگا۔
5- تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے *غیر مستطیع طلبہ* کے لئے مزید خصوصی رعایت بشرطیکہ گاؤں کے مکھیا یا جمعیت کے کوئی معتبر عالم دین اسکی تصدیق کردے۔
6- یتیم طلبہ محدود تعداد کے لئے ساری فیس معاف۔
7- حفاظ طلبہ محدود تعداد کے لئے خوراکی فیس معاف۔
8- کلاس میں پوزیش لانے پر قيام وطعام سب فری۔
9- مقامی طلبہ داخلہ فیس: 1500 اور تعليمي فيس:2200 روپئے سالانہ۔
👆🏻🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸👆🏻

🎙️المعلن/ إدارة معهد الصالحین، موهني، أرريه بيهار.
التاريخ/ 3 فروری 2026م / 15 شعبان 1447ھ

09/01/2026

ऐसी नात शायद है आप पहले सुने हैं

26/12/2025

Naya Saal Ke Mauke Per Naya Bayan

22/12/2025

Deos God Exist? By Maulana Abdul Gaffar salfi

20/12/2025

Christmas Day Manana Haram Hai Maulana Abdul Gaffar salfi Ka Naya Bayan

20/12/2025

Nitishkumar Viral Video By Maulana Abdul Gaffar salfi

20/12/2025

Khutba e jumma Mubarak Raibanna Katihar

Address

Pirganj
Purnia College Chawk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Summa amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Summa amin:

Shortcuts

Share

Category