17/01/2024
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے بڑے چچا (بڑے ابا) آج مورخہ 17/جنوری 2024 کو تقریباً تین بجے دن میں مالک حقیقی سے جا ملے۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون،
ان کی نماز جنازہ مورخہ 18/جنوری 2024 کو بعد نماز ظہر ، آبائی گاؤں (مقام بلوا، پنچایت ادھانگ) میں ادا کی جائے گی اور آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ ان شاءاللہ