Madrasa Arabia Taleem-ul-Quraan Rani,Sehalo Amour مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن

Madrasa Arabia Taleem-ul-Quraan Rani,Sehalo Amour مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن

Share

The only institution for the better future of your children, the Madrasa Arabia Taleem ul Quraan. Rani, Sehalo Amour Purnea Bihar

25/01/2026

مدرسہ عربیہ تعلیم القران رانی سہالو میں
پرچم کشائی
صبح 9:00 بجے

28/11/2025
03/07/2025

*اعلان عام*

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

اطلاعا عرض ہے کہ مورخہ *4* / *جولائی 2025 بروز جمعہ ڈھائ بجے دن* سے مدرسہ اشاعت العلوم امور، ضلع پورنیہ ( بہار ) میں ایک اہم نشست *باہتمام جمعیت علما ضلع پورنیہ* رکھی گئی ہے۔

میٹنگ کا مقصد الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ SIR یعنی کہ خصوصی ووٹر ویری فیکیشن مہم کے تعلق سے بیداری، اور سماج میں ہر اہل ووٹر کے ووٹر کارڈ کی تصدیق کیسے کرائی جائے پر غور وفکر کرنا ہے۔

*لہذا* ! بلا تفریق مسالک علمائے کرام، تمام سیکولر سیاسی جماعتوں کے لیڈران و کارکنان اور باشعور افراد سے گذارش ہے کہ میٹنگ کی اہمیت کے پیش اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
والسلام

*ابوصالح قاسمی*
جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع پورنیہ

Want your school to be the top-listed School/college in Purnea?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Madrasa Arabia Taleem-ul-Quraan Rani, Sehalo
Purnea
854315

Opening Hours

Monday 6am - 9am
2pm - 4pm
Tuesday 6am - 9am
2pm - 4pm
Wednesday 6am - 9am
2pm - 4pm
Thursday 6am - 9am
Saturday 6am - 9am
2pm - 4pm
Sunday 6am - 9am
2pm - 4pm