Asrar Najmi Official

Asrar Najmi Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asrar Najmi Official, Pune.

Islamic Scholar
General Secretary Qadri Educational Welfare Society

Ye Molana Asrar Quadri Najmi (Owner Quadri Agency youtube channel & Asrar Quadri Official youtube channel) Ka Official page Hai

25/04/2026

اتنا آساں بھی نہیں خود کو حسینی کہنا
یہ وہ دعویٰ ہے جو شہ رگ کا لہو مانگتا ہے

Photos from Asrar Najmi Official 's post 21/04/2026

استاذ محترم حضرت علامہ مولانا فیاض احمد مصباحی صاحب قبلہ سے ان کے آبائی وطن مشہور و معروف علاقہ جمدا شاہی میں ایک خوبصورت ملاقات ہوئی
حضرت نے خوب شفقت فرمائی اور دعاؤں سے نوازا
اللہ پاک حضرت کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین

21/04/2026

وَ اِذَا رَاَیْتَهُمْ تُعْجِبُكَ اَجْسَامُهُمْؕ-وَ اِنْ یَّقُوْلُوْا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْؕ-كَاَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌؕ-یَحْسَبُوْنَ كُلَّ صَیْحَةٍ عَلَیْهِمْؕ-هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْؕ-قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ٘-اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ(4)
اور جب تو انھیں دیکھے ان کے جسم تجھے بھلے معلوم ہوں اور اگر بات کریں تو تو اُن کی بات غور سے سنے گویا وہ کڑیاں ہیں دیوار سے ٹکائی ہوئی ہر بلند آواز اپنے ہی اوپر لے جاتے ہیں وہ دشمن ہیں تو ان سے بچتے رہو اللہ اُنھیں مارے کہاں اوندھے جاتے ہیں

20/04/2026

جہالت + عدم دلائل + عدم منطق + بے بسی = گالی گلوچ

19/04/2026

پھل دار کے نصیب میں ہے
پتھروں کی چوٹ۔
یہ حوصلہ نہیں ہے تو پھر بے ثمر رہو۔

19/04/2026

مونچھ منڈوں داڑھی منڈوں جیسے فساق کے ہاتھوں میں جب سے تعلیم نسواں ہوا ہے اکثر برائیاں ہی سننے کو ملی ہیں جو خود پابند شریعت نا ہو وہ شریعت کیا سکھائے بچیوں کو

15/04/2026

جس معاشرے میں 'دین سنانے' والے کی قیمت، 'دین سکھانے' والے سے تین گنا زیادہ ہو، وہاں نسلوں کی تربیت آواز سے تو ہو سکتی ہے، کردار سے نہیں ہو پائے گی۔"

15/04/2026

जादू टोना कितना सख्त हो ये अमल करें जड से करें खतम? Jadu Tona Jad Se Honge Khatam Karen Ye Amal

14/04/2026

منتظمین حضرات! تھوڑا سا آواز سے نکل کر کردار بھی چیک کر لیا کریں کیونکہ قوم اب صرف سننے والی نہیں رہی … سمجھنے بھی لگی ہے
یاد رکھیں: نعت وہی اثر کرتی ہے جو دل سے نکلے— اور دل وہی صاف ہوتا ہے جس کا کردار صاف ہو

14/04/2026

زرق برق لباس پیچھے ہلتے بال
یہ نعت خواں نہیں بلکہ ہیں قوال

14/04/2026

ممبر رسول پر ڈھونگ کرکے نعت پڑھنے والے پر اگر تحقیق کریں تو اکثر حرام خور کریکٹر لیس ہی ملیں گے
یہ جو پکڑا گیا ہے یہ صرف نمونہ ہے
باتیں بنانے سے کیا فائدہ؟

Want your school to be the top-listed School/college in Pune?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Pune
411062