05/10/2025
عرب شبانہ رضوان کو اے ایم پی کی جانب سے حیدرآباد میں تدریس میں بہترین کارکردگی کے لیے ۲۰۲۵ کا قومی ایوارڈ
Education
05/10/2025
عرب شبانہ رضوان کو اے ایم پی کی جانب سے حیدرآباد میں تدریس میں بہترین کارکردگی کے لیے ۲۰۲۵ کا قومی ایوارڈ
15/05/2025
https://sadaemaharashtraurdunews.blogspot.com/2025/05/2025_0516210368.html
پونے مہانگر پالیکا کے سواتنتریہ سینانی حکیم اجمل خان اردو ہائی اسکول و سائنس جونیئر کالج، ایروڈا، پونے کے ایس ایس سی و ایچ ایس سی 2025 بورڈ ا Sadae Mahrashtra E Urdu News Paper Solapur India
15/05/2025
15/05/2025
مہانگر پالیکا کے سواتنتریہ سینانی حکیم اجمل خان اردو ہائی اسکول و سائنس جونیئر کالج، ایروڈا، پونے کے ایس ایس سی و ایچ ایس سی 2025 بورڈ امتحا Welcome to Maharashtra Reporter news daily news and your city Daily update
15/05/2025
https://www.pressmedialive.com/2025/05/Pune-_01724519121.html
पुणे मनपाचे स्वातंत्र्य सेनानी हकीम अजमल खान उर्दू माध्यमिक व उच्च माध्यमिक विद्यालय येरवडा, Homeपुणे पुणे मनपाचे स्वातंत्र्य सेनानी हकीम अजमल खान उर्दू माध्यमिक व उच्च माध्यमिक विद्यालय येरवडा, पुणे यांचे SSC ....
15/05/2025
https://youtu.be/wYSKs7Uli-8?si=-3VKGcpfS4eAs7xF
उच्च माध्यमिक सायन्स ज्युनियर कॉलेजचे 10 वि 12 वि बोर्ड परीक्षेत गौरवशाली निकाल Marathi S News
15/05/2025
پونے مہانگر پالیکا کے سواتنتریہ سینانی حکیم اجمل خان اردو ہائی اسکول و سائنس جونیئر کالج، ایروڈا، پونے کے مہاراشٹر ایس ایس سی و ایچ ایس سی 2025 بورڈ امتحانات کے شاندار نتائج
الحمدللہ! گذشتہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے، امسال بھی پونے مہانگر پالیکا کی سواتنتریہ سینانی حکیم اجمل خان اردو ہائی اسکول و سائنس جونیئر کالج، ایروڈا، پونے نے شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کی۔ دسویں جماعت (SSC) کا نتیجہ 100% صد فی صد رہا، جب کہ بارہویں جماعت (HSC) کا نتیجہ 90% نوے رہا۔
دسویں جماعت (SSC) میں کل 126 طلبہ و طالبات نے امتحان میں شرکت کیں، جن میں 08 نے امتیازی نمبرات کے ساتھ، 62 نے پہلے درجے میں اور
56 نے دوسرے درجے میں کامیابی حاصل کیں ہے۔
دسویں جماعت میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والی طالبات:
1. خان صالحہ سلیم – 83.40%
2. قریشی تزئین فاطمہ عبدالوہاب – 81.40%
3. شیخ صابرہ محمد حنیف – 81.40%
بارہویں جماعت (HSC) سائنس جونیئر کالج فار گرلز بارہویں جماعت میں کل 60 طالبات شریک ہوئیں، جن میں سے 04 نے پہلے درجے، 29 نے دوسرے درجے، اور 19 نے تیسرے درجے میں کامیابی حاصل کیں ہیں ۔سائنس جونیئر کالج کا مجموعی نتیجہ 90% رہا۔
بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات:
1. بابوڑے صبا محبوب – 74.50%
2. باجے مسکان جعفر – 65.50%
3. انصاری ثناء افسر – 64.67%
مدرسے اور جونیئر کالج کی اس شاندار کامیابی پر پونے میونسپل کارپوریشن کے ثانوی و تکنیکی شعبۂ تعلیم کی اعلیٰ افسر محترمہ آشا اباڑے صاحبہ اور نائب افسر تعلیم عالی جناب دامودھر اُنڈے صاحب نے طلبہ و طالبات، اسکول و کالج کی پرنسپل شیخ صفیہ شاہد صاحبہ، خان پروین نثار صاحبہ، عرب شبانہ رضوان صاحبہ،سید شکیل سر، نکہت جبین صاحبہ، کمٹھے روحی عمران صاحبہ، سگری محمد خالد سر، شیخ فوزیہ عارف صاحبہ، شیخ حنا کوثر صاحبہ، بلیرام بڑے سر، بی بی فاطمہ مس، فرح ناز مس، سمعیہ مس، داؤد سر، رضوانہ مس، صائمہ مس، صوفیہ مس، ندا مس، عائشہ مس، شرکانت سر اور دیگر تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کیں اور طلبہ و طالبات کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
20/12/2024
پونے مہانگر پالیکا کے زیر اہتمام ۲۰۲۴-۲۵ بین المدارس سالانہ کھیل کے مقابلوں کا شاندار افتتاح
20/12/2024
Thanks to the Print Media 🙏🏻✨️
14/12/2024
Welcome Aamdaar Shri Bapu Saheb
Pathare💐✨️
01/12/2024
محترمہ انجم آراء قاسم باغوان صاحبہ کی تیس سالہ درسی خدمات سے سبکدوشی پر شاندار الوداعی تقریب
| Monday | 7:30am - 1:30pm |
| Tuesday | 7:30am - 1:30pm |
| Wednesday | 7:30am - 1:30pm |
| Thursday | 7:30am - 1:30pm |
| Friday | 7:30am - 1:30pm |
| Saturday | 7:30am - 11:30am |