21/08/2026
🌿✨ سَات کاموں کا حُکم ✨🌿
┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈
🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ہمیں نبی کریم ﷺ نے سات کاموں کا حکم دیا اور سات کاموں سے منع فرمایا۔
① جنازے کے ساتھ چلنا
② مریض کی عیادت کرنا
③ دعوت قبول کرنا
④ مظلوم کی مدد کرنا
⑤ قسم پوری کرنا
⑥ سلام کا جواب دینا
⑦ چھینکنے والے کو «يَرْحَمُكَ اللهُ» کہنا، جب وہ «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» کہے۔
اور آپ ﷺ نے ہمیں منع فرمایا:
❌ چاندی کے برتن استعمال کرنے سے
❌ سونے کی انگوٹھی پہننے سے
❌ ریشم اور دیباج پہننے سے
❌ قَسِّی اور استبرق کے کپڑے پہننے سے۔
📖 صحیح البخاری: ━━━━━━━━━━━━━━━━