مدرسہ خلفائےراشیدین حنفیہ پاریگام پلوامہ

مدرسہ خلفائےراشیدین حنفیہ پاریگام پلوامہ

Share

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ یعنی علم کا حاصل کرناہر مسلمان مرد(وعورت) پر فرض ہے۔

27/05/2026

Eid Mubarak

13/04/2026

عُرسِ حضرت فقیر ملت پیرِ طریقت عامل شریعت سید میرک شاہ کاشانی کبروی رحمۃ اللّٰہ علیہ مبارک

30/03/2026
21/03/2026

Moalana abdul rashid dawoodi sahab about eid

03/02/2026

شب برات کی اہم فضیلتیں اور احکام:
مغفرت کی رات: احادیث کے مطابق، اللہ تعالیٰ اس رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور قبیلہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں گنہگاروں کی مغفرت فرماتا ہے۔
رزق و عمر کے فیصلے: اس رات آئندہ سال کے لیے اہم فیصلے، جیسے رزق اور عمر، لکھے یا تبدیل کیے جاتے ہیں۔
قبرستان کی زیارت: نبی کریم ﷺ کا اس رات بقیع قبرستان جا کر مُردوں کے لیے دعائے مغفرت کرنا ثابت ہے، اس لیے کبھی کبھار قبرستان جانا مستحب ہے۔
عبادت اور روزہ: رات بھر جاگنے کے بجائے، حسب توفیق انفرادی طور پر عبادت (نماز، تلاوت، توبہ) کرنا اور پندرہ شعبان کو روزہ رکھنا مستحب عمل ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Pulwama?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Pulwama
192301