01/05/2026
Daily class routine
AT-TAQUWA NATIONAL SCHOOL GREEN VALLEY Fulhara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from At-Taquwa National School Fulhara, School, Pothia.
01/05/2026
Daily class routine
AT-TAQUWA NATIONAL SCHOOL GREEN VALLEY Fulhara
23/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
------ اہم اعلان -------
تمام طلبہ اور سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
مدرسہ میں مقررہ وقت پر حاضری لازمی ہے۔
جو طلبہ وقت پر حاضر نہیں ہوں گے، ان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا—
➡️ پہلے دن: 100/- روپے
➡️ اس کے بعد ہر دن: 50/- روپے
⚠️ اس معاملے میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
لہٰذا، سب کو سختی کے ساتھ قواعد و ضوابط کی پابندی کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔
📌 بحکمِ انتظامیہ مدرسہ
🤲 وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللّٰهِ
আসসালামু আলাইকুম ওয়া রহমাতুল্লাহি ওয়া বারাকাতুহু 🕌
📢 গুরুত্বপূর্ণ ঘোষণা 📢
সকল ছাত্র ও অভিভাবকদের অবগতির জন্য জানানো যাচ্ছে যে,
মাদ্রাসায় নির্ধারিত সময়মতো উপস্থিত হওয়া বাধ্যতামূলক।
⛔ যে সকল ছাত্র সময়মতো উপস্থিত হবে না, তাদের উপর জরিমানা ধার্য করা হবে—
➡️ প্রথম দিন: ১০০/- টাকা
➡️ পরবর্তী প্রতিদিন: ৫০/- টাকা
⚠️ এ বিষয়ে কোনো ধরনের ছাড় দেওয়া হবে না।
অতএব, সকলকে কঠোরভাবে নিয়ম-কানুন মেনে চলার নির্দেশ দেওয়া হচ্ছে।
📌 আদেশক্রমে
মাদ্রাসা কর্তৃপক্ষ
🤲 وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللّٰهِ
10/04/2026
Morning assembly
AT-TAQUWA NATIONAL SCHOOL GREEN VALLEY Fulhara
আমাদের প্রিয় ছাত্ররা
আলহামদুলিল্লাহ, কুরআন ও দ্বীনি শিক্ষার পথে এগিয়ে চলেছে আমাদের ছাত্ররা।
আল্লাহ তাদের ইলম ও আমলে বরকত দান করুন 🤲
At-Taquwa National School Fulhara
01/04/2026
🌹 داخلہ کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔🌹
الحمد للہ رمضان المبارک کی طویل تعطیلات کے بعد مدرسہ التقوی القومیہ گرین ویلی پھولہارا،کشن گنچ بہار میں نئے تعلیمی سال 2026-2027 کے لیے داخلے کا سلسلہ بحمد اللہ 28 مارچ 2026 بروز سنیچر سے باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔
اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب تک 100 سے زائد طلبہ کا مختلف جماعتوں میں داخلہ عمل میں آ چکا ہے، اور داخلوں کا یہ سلسلہ ان شاء اللہ 02 اپریل 2026 بروز جمعہ تک جاری رہے گا۔
مزید برآں، اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ میں01 اپریل بروز بدھ سے باقاعدہ تعلیم و تدریس کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔
لہٰذا تمام خواہشمند طلبہ اور سرپرست حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد مدرسہ میں آکر اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور اس بہترین تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھائیں، کیونکہ مقررہ تاریخ کے بعد داخلہ محدود ہو سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس ادارے کو مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے اور اسے علم و عمل کا مضبوط مرکز بنائے۔ آمین۔
بقلم مولانا توحید عالم صدیقی کشن گنج بہار مدرسہ ہٰذا
25/03/2026
Admissions for the forthcoming session will be open from 28th March to 30th March 2026.
ভর্তি শুরু আগামী 28 থেকে 30 মার্চ পর্যন্ত ( শনিবার থেকে সোমবার)
16/03/2026
اعلان داخلہ ۔ تعلیمی سال 2026- 27
19/02/2026
ہمارے علاقے کا رمضان سحری اور افطار کا ٹائم ٹیبل
سب لوگ وقت دیکھ کر روزہ رکھیں اور عبادت میں مشغول رہیں۔
اللہ ہمارے روزے قبول فرمائے—آمین 🤲
আমাদের এলাকার রমজান সেহরি ও ইফতার টাইম টেবিল
সবাই সময় দেখে রোজা রাখুন ও ইবাদতে ব্যস্ত থাকুন।
আল্লাহ আমাদের রোজা কবুল করুন—আমিন
#رمضان
05/02/2026
مدرسہ التقوی القومیہ گرین ویلی (پھولھارا)کا سالانہ امتحان اختتام پذیر
---------------------------------------
توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اشراف چلنے والا نہایت ہی فعال و متحرک دینی و تربیتی ادارہ "مدرسہ التقوی القومیہ گرین ویلی پھولھارا" کشن گنج ہے ۔
جس سر چشمۂ علم سے کسبِ فیض ہونا طلبۂ نہایت ہی سعادت مندی اور خوش بخشی کی بات سمجھتے ہیں تعلیمی سال (٢٠٢٥=٢٠٢٦) کے سالانہ امتحان کا سلسلہ جو کہ۲۷/۱/۲۰۲۶ کو شروع ہوا تھا آج ۵/٢/٢۰۲۶م کو بفضل اللہ تعالیٰ اختتام تک پہنچ چکا ہے۔
مزید براں آپ محبین مدرسہ کو یہ خوش خبری سناتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ امسال مدرسہ ھذا نے طلبہ کی خوشی کے پیش نظر ۰۸/٢/٢٠٢٦ کو سالانہ انعامی مقابلہ پروگرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاکہ بچوں کے حوصلہ افزائی ہو
لہذا۔ اخر میں میں اللہ رب العالمین سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ رب العالمین ہمارے اس طلبہ کی اور ساتھ ہی ساتھ اس مدرسے کی ترقی عطا فرما آمین ثم آمین
بقلم استاد توحید عالم صدیقی مدرسہ ہذا
30/01/2026
কালকের প্রোগ্রাম থাকার চেস্টা করবো ইনশাল্লাহ।
29/01/2026
দারুস সালাম ইসলামিক কনফারেন্স ২০২৬
আগামী ১৫ই ফেব্রুয়ারি রোজ রবিবার
আপনারা সবাই আমন্ত্রিত