22/11/2022
بسمہٖ تعالیٰ
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
23/نومبر 2022 عیسوی بروزبدھ بعد نماز مغرب دارالعلوم ھذا کے تمام طلباۓ عزیز کا (Result) پیش کیا جائے گا تمام والدین صاحبان حضرات سے درخواست ھے کہ اپنے بچوں کے نتائج امتحان سنے کے لئے مقررہ وقت پر ضرور تشریف لائیں۔
بحکم ناظم تعلیمات مدرسہ ھذا
28/10/2022