08/03/2026
الحمد للہ! آج صدائے ویلفیئر کی جانب سے گرلز ہائی سکول تاہی خاص میں لکھائی (پینٹنگ/خطاطی) کا کام مکمل کیا گیا۔ ہم ادارے کے تمام ذمہ داران اور تعاون کرنے والے افراد کے شکر گزار ہیں جن کی محنت اور تعاون سے یہ کام پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے طالبات کے لیے فائدہ مند بنائے۔ آمین۔