13/08/2026
مسجد شریف کی تعمیر کے لیے پُرزور اپیل
محترم اہلِ اسلام! مسجد اللہ کا گھر ہے، اس کی تعمیر میں حصہ لینا صدقۂ جاریہ ہے۔ آئیں اپنی حلال کمائی میں سے جتنا ممکن ہو تعاون کریں۔ آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ، ہر اینٹ اور ہر مدد آخرت کے لیے ذخیرہ بن سکتی ہے۔
آج ہی دل کھول کر مسجد شریف کی تعمیر میں حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں بہت بہت شکریہ...