16/08/2026
امتحانات کا پُروقار سلسلہ دارالعلوم ضیاء الاسلام لورن
آج دارالعلوم ضیاء الاسلام لورن میں طلبہ و طالبات کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ مناظر بچوں کی محنت، اساتذہ کی محنتِ شاقہ اور علمِ دین سے وابستگی کی خوبصورت عکاسی کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ و طالبات کو امتحانات میں بہترین کامیابی عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور انہیں دین و ملت کا سرمایہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین محنت آج کی، کامیابی کل کی!
#امتحانات #لورن #منڈی
#پونچھ