الزہراء ایجوکیشن سینٹر

الزہراء ایجوکیشن سینٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الزہراء ایجوکیشن سینٹر, Education, Poonch.

29/10/2024

ضلع پونچھ کے تمام مؤمنین کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ کچھ شرپسند عناصر جو ہمیشہ ہی قوم کی تعمیر و ترقی سے جلتے رہتے ہیں وہ ہر کام میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہمیشہ ہی ذلیل وخوار ہو جاتے ہیں۔
پوری قوم کو یہ بتانا بہت ضروری ہے کہ بابائے قوم، محسن ملت، مولانا سید خادم حسین شیرازی صاحب نے جب اس قوم میں کام شروع کیا تو کچھ لوگوں نے ان کے خلاف شدید مخالفت شروع کردی اور اس حد تک گر گئے کہ انہیں عدالت میں جاکر کھڑا کردیا لیکن وہ مرد مجاہد وہاں سے بھی باعزت طریقے سے باہر نکلے اور یہ شیطان اور منافق لوگ اس موقع پر بھی ذلیل وخوار ہوئے، لیکن بدقسمتی سے انہیں شیطانوں کی ناخلف اولادیں آج بھی وہی کارنامے انجام دے رہی ہیں لیکن ہم مولانا ذوالفقار جعفری صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ قومی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں اور ان شیاطین کی تمام سازشوں پر بالکل بھی دھیان نہ دیں، اور کچھ لوگوں کی خیانت اور دھوکے کی وجہ سے مستحق افراد کی امداد کا سلسلہ بند نہ ہونے دیں، اس لیئے کہ صرف باتیں کرنا، اعتراض کرنا اور تخریب کاری کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن فیلڈ میں کام کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے یہ صرف وہی جانتے ہیں جو کئی دنوں تک دن رات محنت کرکے اس طرح کے پروگرام منعقد کرتے ہیں، لہذٰا علاقے میں جو بھی کام کریں گے وہ کچھ شیطان صفت افراد کو بالکل بھی برداشت نہیں ہوگا لیکن انسانی شکل میں موجود شیطان کا کام بہکانہ ہے اور سماجی خدمت کرنے والوں کا کام ان کی ناپاک سازشوں کا مقابلہ کرکے قومی خدمات انجام دینا ہے۔
ایڈوکیٹ زیارت شاہ اور ان کے بھائی بشارت شاہ جن کی گزشتہ تاریخ ضلع پونچھ کی تمام عوام کو یقیناً معلوم ہوگی اور اگر کسی کو معلوم نہیں ہے تو ان شاءاللہ عنقریب وہ بھی منظر عام پر آجائے گی، یہ دونوں شیطان ہمیشہ ہی قوم میں انتشار پیدا کرتے رہتے ہیں، مجلس عزاء ہو یا پھر جلوس، مذہبی پروگرام ہو یا سماجی، یہ دونوں یہودی ایجنٹ فوری طور پر اپنی شیطنت شروع کر دیتے ہیں، کچھ سال پہلے اس شیطان زیارت نے بابا نور شاہ بادشاہ کی زیارت جو محلہ مغلاں میں واقع ہے اس پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے جوتے مار کر وہاں سے دفع کیا، اس کے بعد اس نے عیدگاہ بنانے کے بہانے موہری گورسائی کی زیارت پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کی لیکن وہاں سے بھی مولانا ذوالفقار جعفری صاحب نے اسے ذلیل وخوار کرکے باہر پھینک دیا، اس کے بعد اس نے عترت سوسائٹی موہری گورسائی میں مداخلت شروع کی اور لوگوں کی جعلی مہریں بناکر عوام کو بلیک میل کرنا شروع کیا لیکن وہاں پر بھی مولانا ذوالفقار جعفری صاحب ہی آگے آئے اور موہری گورسائی کی عوام کو اس کے شر سے محفوظ کیا۔
اسی سلسلے میں گزشتہ سال جب موہری گورسائی کے نوجوانوں نے یوم قدس کی ریلی کا انعقاد کرنا چاہا تو اسی یہودی ایجنٹ نے انہیں دھمکی دی کہ ان پر FIR لگائیں گے اس موقع پر بھی موہری گورسائی کے نوجوانوں نے مولانا ذوالفقار جعفری صاحب کو فون کیا تو مولانا نے ان نوجوانوں سے کہا کہ آپ بغیر کسی خوف و ہراس سے یوم قدس کی ریلی نکالیں اور دوسرے ہی دن مولانا صاحب موقع پر پہونچے اور کہا کہ جس کو بھی FIR لگانا ہو وہ ہم پر لگائیں کیونکہ یہ پروگرام ہم نے کروایا ہے جس کے بعد زیارت شاہ کو سامنے آنے کی جرأت نہیں ہوئی، جس طرح سے اس سے پہلے بھی ان کے تمام جھوٹے پروپگنڈے بے نقاب ہوئے ہیں بالکل اسی طرح عنقریب ان کی اس حرکت پر بھی انہیں ذلت ورسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مولانا ذوالفقار صاحب نے ہمیشہ قوم کی خدمت کی ہے لیکن کیونکہ انہوں نے ایڈوکیٹ زیارت کے شر سے قوم کو بچانے کی کوشش کی ہے اسی وجہ سے ان کا وجود اس لعنتی کو برداشت نہیں ہے۔
ایڈوکیٹ زیارت کو جو لوگ نہیں جانتے انہیں یہ بتانا ضروری ہے کہ اس کا پیشہ، لوگوں پر جھوٹے الزامات لگا کر کیس کرنا، لوگوں کی زمین پر سٹے کروانا، چغل خوری، اور ہزاروں قسم کے جرائم کا انجام دینا، لیکن اس کو اس وقت مولانا صاحب سے دشمنی شروع ہوئی جب انہوں نے ہر مقام پر اسے بے نقاب کیا اور ہر محاذ پر اسے ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا، چاہے وہ عترت سوسائٹی کا معاملہ ہو یا SDM صاحب کے دفتر میں اسے بے نقاب کرنا ہو اور موہری گورسائی کی بہت ساری عوام اس بات کی گواہ ہے۔
یہ بیہودہ جرائم پیشہ انسان جب آمنے سامنے مقابلہ کرنے میں ناکام ہوا تو پچھلے دو سالوں سے مولانا صاحب کو بدنام کرنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں ہونے دیتا، لعنت ہو اس پر اور اس کی پرورش کرنے والوں پر۔۔۔
عوام کو یہ بتانا ضروری ہے کہ کچھ دن پہلے بھی اس نے علم حضرت عباس علیہ السلام اور تابوت کی بے احترامی کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں مکتب سے علم اور تابوت کو باہر پھینک دوں گا جس کے بعد وہاں کے لوگ اسے جوتے مارنا چاہتے تھے لیکن مولانا ذوالفقار صاحب نے انہیں روک لیا جس کے گواہ وہاں کے بے شمار مؤمنین ہیں۔
جہاں تک کچھ مسائل اور غلط اطلاعات کا سوال ہے تو مولانا صاحب کے پاس کوئی علم غیب نہیں ہوتا کہ کسی کے دل کی بات جان سکیں لیکن وہ پوری کوشش کرتے ہیں کہ مکمل تحقیق و بررسی کے بعد ہی کسی کا نام لیسٹ میں رکھیں اس کے باوجود بھی اگر کسی نے انہیں دھوکا دیا ہو یا غلط اطلاعات دی ہوں تو اس کے ذمہ دار مولانا صاحب نہیں ہیں اور اس سلسلے میں اگر کسی کو کوئی سوال یا اعتراض ہو تو وہ مولانا صاحب سے ڈائریکٹ رابطہ کرکے پوچھ سکتے ہیں سوشل میڈیا پر بکواس کرنے کا مقصد انہیں بدنام کرنا ہے اور ہم نے بھی مولانا صاحب سے جب بات کی تو انہوں نے بتایا کہ زیارت کے بھائی بشارت کو مختلف افراد نے فون کرکے اور ان سے مل کر بھی یہ کہا تھا کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی غلط شخص اس لیسٹ میں موجود ہے تو پروگرام میں آکر اس کی نشاندھی کریں ہم اس کو فوری طور پر وہاں سے نکال دیں گے لیکن اس ملعون کو بھی وہاں جانے کی جرأت نہیں ہوئی اور بعد میں اپنے ناجائز ہونے کا ثبوت پیش کردیا۔
لوگوں کو یہ بتانا ضروری ہے کہ زیارت شاہ اور اس کے بھائی نے جنگلات میں حرام اور لوٹ مار کی کمائی سے جو حویلیاں بنائی ہوئی ہیں انہیں کئی سال پہلے گرانے کا آرڈر نکالا گیا تھا جس کے بعد ان شیطانوں نے کچھ ملازموں کے ساتھ مل کر اس آرڈر کی کاپی کو غائب کر دیا لیکن خدا کے فضل و کرم سے وہ کاپی اب دستیاب ہوچکی ہے جسے بہت ہی جلد منظر عام پر لایا جائے گا اور حکومتی سطح پر اس آرڈر پر فوری طور پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا اور اگر انتظامیہ نے دوبارہ سے کوئی کوتاہی کی تو سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ایل جی صاحب کے پاس جاکر یہ ڈیمانڈ رکھیں گے کہ اس ملعون کو حکومتی زمین سے فوری طور پر نکالا جائے۔
اب اس کے بعد جو ہوگا اسے زیارت شاہ اور اس کا ملعون بھائی شاید اب برداشت نہیں کر پائیں گے، ہم سب لوگ مولانا ذوالفقار جعفری صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں جہاں بھی ہماری ضرورت ہوگی ہم ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

جموں کشمیر کے فاتحان کو شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ہدیہ تبریک، حکومت سے انجینئر رشید  کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا
06/06/2024

جموں کشمیر کے فاتحان کو شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ہدیہ تبریک، حکومت سے انجینئر رشید کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا

سید حسن نصراللہ کی والدہ کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام
25/05/2024

سید حسن نصراللہ کی والدہ کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، عمومی سوگ کا اعلان
20/05/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، عمومی سوگ کا اعلان

يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ.
27/04/2024

يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ.

عید الفطر مبارک باد
09/04/2024

عید الفطر مبارک باد

عید سعید فطر مبارک باد
09/04/2024

عید سعید فطر مبارک باد

زکات فطرہ سے متعلق احکام کی پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کریں۔6006051364
09/04/2024

زکات فطرہ سے متعلق احکام کی پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کریں۔
6006051364

Address

Poonch
185111

Telephone

+916006051364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الزہراء ایجوکیشن سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to الزہراء ایجوکیشن سینٹر:

Shortcuts

Share

Category