Markaz Media مرکز میڈیا

Markaz Media مرکز میڈیا please Subscribe our channel�
https://www.youtube.com/channel/UCNrf9AbGSte2pnOPQRjYmbg

Instagram

Admissions open!💥💥
12/02/2024

Admissions open!💥💥

تمام بھائیوں کو قرآن کریم کے حفظ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں کہ رب العالمین قرآن کریم کی ...
13/01/2024

تمام بھائیوں کو قرآن کریم کے حفظ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد
اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں کہ رب العالمین قرآن کریم کی بدولت آپ کی زندگی خوش حال و پر مسرت بنائے زندگی کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے دونوں جہاں کی کامیابی و کامرانی تمہارا مقدر ہو اس کے حروف اور نقوش کو آپ کے سینوں میں ابد تک محفوظ رکھے اور اس کے معانی و مفہوم سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤️🤲

الحمدللہفخرِ راجستھان عارف باللہ حضرت مولانا قاری محمد امین صاحب شیخ الحدیث و مہتمم ازہرِ راجستھان دار العلوم پوکرن ۔ من...
13/01/2024

الحمدللہ
فخرِ راجستھان عارف باللہ حضرت مولانا قاری محمد امین صاحب شیخ الحدیث و مہتمم ازہرِ راجستھان دار العلوم پوکرن ۔ مناظرِ اسلام حضرت مفتی محمد راشد حسین صاحب استاذِ حدیث و نائب مہتمم ازہرِ ہند دار العلوم دیوبند ‌۔ اور حضرت مفتی سجاد حسین صاحب استاذ عربی ادب و انگلش دار العلوم وقف دیوبند
ادارہ مرکز المعارف دوانی ڈھانی میں
اللہ تعالی اکابرین علماء کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم رکھے

12/01/2024

ماشاء اللہ اس چھوٹے بچے کا کیا انداز ہے تقریر کرنے کا
طالب علم ابو بکر بیکانیر
ادارہ مرکز المعارف پیپاڑ شہر جودھپور راجستھان

12 जनवरी को ज़रूर तशरीफ़ लाएं।
09/01/2024

12 जनवरी को ज़रूर तशरीफ़ लाएं।

برادرم رحمت اللہ چین پوری (متعلم ادارہ مرکز المعارف جودھپور) کو "آل انڈیا مسابقے کی فرع حدیث" میں پوزیشن حاصل کرنے پر بہ...
24/12/2023

برادرم رحمت اللہ چین پوری (متعلم ادارہ مرکز المعارف جودھپور) کو "آل انڈیا مسابقے کی فرع حدیث" میں پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک!
اللہ مزید بلندیاں چھونے کی توفیق بخشے!
❤️❤️

مركز المعارف تحتفل اليوم باليوم العالمي للغة العربية.. بعض ما أبدعته أيدي الطلاب الناشئين.. موضوع الاحتفال قضية فلسطين..
18/12/2023

مركز المعارف تحتفل اليوم باليوم العالمي للغة العربية.. بعض ما أبدعته أيدي الطلاب الناشئين.. موضوع الاحتفال قضية فلسطين..

14/11/2023

موقع کو غنیمت جان کر خوب فائدہ اٹھائیں

آج ۱۱ نومبر کو یومِ آزاد یا قومی یومِ تعلیم ہے اور ۹ نومبر کو یومِ اقبال تھا۔ اس موقع پر آج ادارہ مرکز المعارف میں "ذکرِ...
11/11/2023

آج ۱۱ نومبر کو یومِ آزاد یا قومی یومِ تعلیم ہے اور ۹ نومبر کو یومِ اقبال تھا۔ اس موقع پر آج ادارہ مرکز المعارف میں "ذکرِ اقبال و آزاد" کے عنوان سے ایک ادبی بزم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاکہ طلبہ میں ان دونوں عبقری شخصیات کے تئیں ابتدائی شعور بیدار ہو اور وہ ان شخصیات کے فکر و فن سے دل چسپی لینا شروع کریں۔

#یومِ_اقبال





Address

Piparcity
342601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Media مرکز میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category