Idara Markazul Ma'Arif

Idara Markazul Ma'Arif Idara Markazul Ma'Aarif

✨ ادراک فاؤنڈیشن پیش کرتا ہے✨🏆 دوسرا آل انڈیا سالانہ کوئز مقابلہ🏆📘 کوئز برائے کتاب : الفاروق: از علامہ شبلی نعمانی رحمۃ ...
11/05/2026

✨ ادراک فاؤنڈیشن پیش کرتا ہے✨

🏆 دوسرا آل انڈیا سالانہ کوئز مقابلہ🏆

📘 کوئز برائے کتاب : الفاروق: از علامہ شبلی نعمانی رحمۃ اللہ علیہ

📅 اہم تاریخیں اور فیس
• رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 جون 2026
• کوئز کی تاریخ و وقت: اتوار، 19 جولائی 2026 | رات 9:00 بجے تا 10:00 بجے
• راؤنڈ 1 کے نتائج: ہفتہ، 25 جولائی 2026 | شام 5:00 بجے
• ⁠کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہے

📝 رجسٹریشن کا طریقہ کار
1. گوگل فارم کے ذریعے رجسٹریشن کریں
3. رجسٹریشن کے بعد ایڈمن ٹیم کو مسیج کریں۔
4. تصدیق کے بعد آپ کو واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل کیا جائے گا (2–3 دن لگ سکتے ہیں)

📱 واٹس ایپ گروپ
• تمام اپڈیٹس، قواعد اور کوئز لنک یہاں شیئر کیے جائیں گے
• قواعد ہفتہ وار پوسٹ، پن اور گروپ کی تفصیل میں شامل کیے جائیں گے
• کسی بھی سوال کے لیے براہِ کرم صرف ایڈمن سے نجی طور پر رابطہ کریں

📚 نصاب
• کوئز مکمل طور پر الفاروق از علامہ شبلی نعمانی رحمۃ اللہ علیہ پر مبنی ہوگا
• شرکاء کے لیے مکمل کتاب پڑھنا ضروری ہے
• یہ کتاب اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دستیاب ہے

💻 کوئز کا فارمیٹ
• پلیٹ فارم: آن لائن (گوگل فارم)
• نوعیت: 100 معروضی سوالات (ہر سوال 1 نمبر)
• زبان: اردو / انگریزی (رجسٹریشن کے وقت منتخب کردہ)

🎯 انتخاب کا طریقہ کار
• راؤنڈ 1: تمام شرکاء کے کوئز دینے کے بعد صرف سرفہرست 30 امیدواروں کو راؤنڈ 2 کے لئے منتخب کیا جائے گا
• راؤنڈ 2: زوم انٹرویو (اخراجی بنیاد پر)
• برابری کی صورت میں ٹائی بریکر راؤنڈ منعقد کیا جائے گا

⚠️ اہم قواعد
• عمر کی کوئی حد نہیں
• مکمل دیانتداری ضروری ہے

🏆 انعامات
🥇 پہلا انعام: ₹50,000
🥈 دوسرا انعام: ₹30,000
🥉 تیسرا انعام: ₹20,000
🏅 چوتھے تا چھٹے: ہر ایک ₹10,000
🎖 ساتویں تا گیارہویں: ہر ایک ₹5,000
🎗 بارہویں تا اکیسویں: ہر ایک ₹2,000
👥 کل فاتحین: 21

📌 آخری نوٹ
تمام شرکاء سے منصفانہ شرکت کی توقع ہے۔ کسی بھی قسم کی بے ضابطگی نااہلی کا سبب بن سکتی ہے۔ منتظمین کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

— ادراک فاؤنڈیشن

رابطہ:
+919967307566

رجسٹر کا لنک کمنٹ بوکس میں جا کر دیکھیں:

29/10/2025

Computer class in Idara Markazul MaArif

20/12/2024
سہ ماہی جائزہ۔ ادارہ مرکز المعارف
05/08/2024

سہ ماہی جائزہ۔ ادارہ مرکز المعارف

11/07/2024

*ادارہ مرکز المعارف پیپاڑ* کے اراکین کے لئے انتہائی خوشی کی بات ہے کہ آج بتاریخ 4 محرم الحرام 1446 ہجری مطابق 11 جولائی 2024 کو ادارے کی *مسجد ابو عبیدہ بن الجراح* کے ایک حصے (تہ خانے ) کے افتتاح کے موقعے پر *حضرت مولانا محمد معروف صاحب* دامت برکاتہم مہتمم مدرسہ خادم الاسلام بھاکری کی تشریف آوری ہوئی۔ آپ کے ہمراہ *حضرت مولانا عبد الحکیم صاحب قاسمی* مدظلہ العالی تھے۔

حضرت مولانا دامت برکاتہم نے ادارے کی مسجد میں نمازِ عصر ادا کی۔ اور ادارے اور مسجد کی آبادی کے لئے دعا کی۔
ادارے کے تمام اساتذہ اور تمام طلبہ کی موجودگی رہی۔ ہر ایک نے آج خوشی اور سعادت کے جذبات کے ساتھ *حضرت مولانا معروف صاحب سابق صدر جمعیۃ علماء راجستھان* کا خیر مقدم کیا۔

अहल ए खैर हज़रात तवज़्ज़ोह फरमाएं।।
28/06/2024

अहल ए खैर हज़रात तवज़्ज़ोह फरमाएं।।

Address

Pipar City

Telephone

+919983104737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Markazul Ma'Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Idara Markazul Ma'Arif:

Shortcuts

Share

Category