23/05/2026
✨ Eid Prayer Timings ✨
📍 Shahi Eidgah: 🕣 8:00 AM
📍 Khanquah Emadia: 🕖 6:45 AM
---
🌙 ईद की नमाज़ के समय 🌙
📍 ईदगाह: 🕣 8:00AM
📍 खानकाह इमादिया: 🕖 6:45 AM
---
🌙 عید کی نماز کے اوقات 🌙
📍 شاہی عیدگاہ: 🕣 8:00 Am
📍 خانقاہ عمادیہ: 🕖 6:45 Am
17/05/2026
the moon of Dhul Hijjah 1447 AH was not sighted at Khanquah Emadia, Mangal Talab, Patna.
Therefore, 1st Dhul Hijjah will be observed on Tuesday, 19 May 2026, and Eid al-Adha will be celebrated on Thursday, 28 May 2026.
-al-adha
03/05/2026
مرکزی دارالعلوم عمادیہ، منگل تالاب، پٹنہ سٹی میں اس جمعہ کے خطبہ سے قبل خانقاہ عمادیہ کی جامع مسجد میں صحیح بخاری کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز عمل میں آیا۔
اس موقع پر رئیس المشائخ، سجادہ نشین خانقاہ عمادیہ،
حضرت علامہ فضیلت الشیخ سید شاہ مصباح الحق عمادی مدظلہ العالی
نے افتتاحی درس دیا۔
اپنے درس میں آپ نے علمِ حدیث کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کیا اور واضح فرمایا کہ احادیثِ نبویہ دینِ اسلام کو سمجھنے کا ایک بنیادی اور اہم ماخذ ہیں۔ آپ نے صحیح بخاری کی فضیلت، اس کی صحت اور اس کے مقام و مرتبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے قرآنِ کریم کے بعد سب سے معتبر کتاب قرار دیا۔
مزید برآں، آپ نے رواۃِ حدیث کے حالاتِ زندگی، ان کی دیانت و ثقاہت اور دین کی حفاظت کے لیے ان کی بے مثال قربانیوں کا تذکرہ کیا۔ خصوصاً آپ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی بیان فرمایا، جو صحیح بخاری کی پہلی حدیث کے راوی ہیں، اور ان کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اس بابرکت موقع پر طلبہ، علماء اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے اس روحانی و علمی مجلس سے بھرپور استفادہ کیا۔
30/04/2026
مرکزی دارالعلوم عمادیہ میں افتتاح بخاری کل
اللہ قادرمطلق کا بے انتہا شکرواحسان ہے کہ ہرسال کی طرح امسال بھی
مرکزی دارالعلوم عمادیہ منگل تالاب پٹنہ سیٹی کے
تعلیمی سال کےپربہار آغاز کے موقع پر خانقاہ عمادیہ کی جامع مسجد میں آج ہی خطبہ جمعہ سے پہلے حدیث شریف کی سب سے معزز ومحترم اورمعتبر کتاب بخاری شریف کا افتتاح رئیس المشائخ بقیةالسلف حضرت علامہ سیدشاہ مصباح الحق عمادی مدظلہ العالی سجادہ نشیں خانقاہ عمادیہ منگل تالاب پٹنہ سیٹی کی
زبان فیض ترجمان سے
ہونے جارہا ہے
جس میں شرکت فرماکر فیضان بخاری سے مالامال ہوں
العارض محمدصلاح الدین رضوی
استاذ مرکزی دارالعلوم عمادیہ پٹنہ سیٹی
01/05/2026
30/04/2026
COMMENCEMENT OF SAHIH AL-BUKHARI CLASSES
All praise is due to Almighty Allah, by whose grace the new academic session begins each year with blessings and light.
On the auspicious occasion of the commencement of the academic session at
Markazi Darul Uloom Emadia, Mangal Talab, Patna City,
the Sahih al-Bukhari classes, the most authentic and revered collection of Hadith. will commence today before the Friday sermon at the Jamia Masjid of Khanqah Emadia.
The opening lesson will be delivered by:
Hazrat Allama Fadilat al-Shaykh
Syed Shah Misbahul Haque Emadi
Sajjada Nashin, Khanqah Emadia, Mangal Talab, Patna City
You are cordially invited to attend and benefit from this blessed gathering.
Date: 01/05/2026
30/04/2026
COMMENCEMENT OF SAHIH AL-BUKHARI CLASSES
All praise is due to Almighty Allah, by whose grace the new academic session begins each year with blessings and light.
On the auspicious occasion of the commencement of the academic session at
Markazi Darul Uloom Emadia, Mangal Talab, Patna City,
the Sahih al-Bukhari classes, the most authentic and revered collection of Hadith. will commence today before the Friday sermon at the Jamia Masjid of Khanqah Emadia.
The opening lesson will be delivered by:
Hazrat Allama Fadilat al-Shaykh
Syed Shah Misbahul Haque Emadi
Sajjada Nashin, Khanqah Emadia, Mangal Talab, Patna City
You are cordially invited to attend and benefit from this blessed gathering.
Date: 1st MAY 2026
̇slam
16/04/2026
Is saal ka pehla Shabina, jahan Hifz ke talaba ne shauq aur mehnat ke saath Quran-e-Kareem sunaya. Shabina ki yeh ibtida Taraweeh ki mazboot tayyari aur pur-aitemad adayi ki behtareen buniyad hai.
اس سال کا پہلا شبینہ، جہاں حِفظ کے طلبہ نے خوب محنت اور شوق کے ساتھ قرآنِ کریم سنایا۔ شبینہ کی یہ ابتدا تراویح کی مضبوط تیاری اور پُراعتماد ادائیگی کی ایک بہترین بنیاد ہے۔
08/04/2026
الحمدُ للہ! ✨
آج مرکزی دارالعلوم عمادیہ میں باضابطہ تعلیم کا مبارک آغاز حضور رئیسُ المشائخ نے کیا۔
یہ لمحہ ادارے کی علمی و روحانی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دین کی خدمت، علم کی اشاعت اور امت کی رہنمائی کا مضبوط ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
07/04/2026
Alhamdulillah Markazi darool uloom emadia me dars e nizami ke talim hailsil karte hue Allah in talba ko kamyabi se hamkinar farmaye Aameen