Islamic Motivation quotes and vedio

Islamic Motivation quotes and vedio

Share

hello friends mai apko is vedio me yhi btane wali hu ki apko islam se related Jo bhi questions ho

03/06/2024

🥀🥀

29/10/2023

القدس ہسپتال کو اسرائیل نے آج شام کو وارننگ دی ہے فون کال کر کے وہ ہسپتال کو بموں سے اڑا دینگے ہسپتال کو فوری خالی کردو زخمیوں کا علاج بند کرو القدس ہسپتال غزہ پٹی پر تِل الوہ پر ہے اس وقت ہسپتال میں زخمیوں کے علاوہ بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہے جسمیں عورتیں بچیں 90% ہیں تمام مسلمان اس خبر کو پھیلائیں تاکہ مسلمان حکمرانوں میں فوجوں میں سے کوئی غیرت کھائے اور اسرائیل کو روکے خدارا فوری طور پر سوشل میڈیا اور جہاں تک آپ کوشش کر سکتے ہیں اس پیغام کو پھیلائیں پلیز

30/09/2023

عشق ایک قدیم جسم ،جسم میں سو ہزار آنکھ 🍁
آنکھ میں بے شمار خواب ،حاصل خواب ایک تو 🖤

یوں تو تھے دونوں مختلف عشق سے ہم نفس بنے 🍁
خانہ خراب ایک میں...........عالی جناب ایک تو 🖤

10/09/2023

Allah has the power to turn your dreams into reality 🙏

Want your school to be the top-listed School/college in Patna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Patna