05/09/2025
یومِ اساتذہ مبارک ہو
وحیدہ اُردُو اکیڈمی #
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
،،
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے
درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
،،، Happy Teacher's Day،،،
15/08/2025
یومِ آزادی ہند – 15 اگست
15 اگست 1947 کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے، جب برسوں کی قربانیوں، جدوجہد اور بے شمار شہیدوں کے لہو کے بعد ہمارا وطن انگریز سامراج کی غلامی سے آزاد ہوا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی کوئی تحفہ نہیں بلکہ ایک امانت ہے، جس کی حفاظت ایمان داری، اتحاد اور قربانی سے کی جاتی ہے۔
اس موقع پر ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، امن اور بھائی چارے کے لیے ہر لمحہ تیار رہیں، اور آنے والی نسلوں کو ایک روشن، مضبوط اور خوشحال ہندوستان دیں از-حافظ شمشاد عام ، پنچائت پرسونی ناتھ Md Zama Khan Nitish Kumar BBC URDU
01/05/2025
اِس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں
جِس نے سب کے گھر بنائے اُس کا گھر کوئی نہیں
پیشکش:- وحیدہ اُردو اکیڈمی ،۔ یکم مئی -2025
01/05/2025
یومِ مزدور मजदूर दिवस
مزدوری کرتے ہوئے بچھوں کہ احساس
31/03/2025
تمام احباب کو عیدِ سعید مبارک ہو
01/05/2024
اِس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں
جِس نے سب کے گھر بنائے اُس کا گھر کوئی نہیں
پیشکش:- وحیدہ اُردو اکیڈمی ،۔ یکم مئی - 2024
مزدوری کرتے ہوئے بچھوں کہ احساس
28/01/2024
ضلع انجمن ترقی اردو بہار مظفرپور کی طرف سے اُردُو کے فروغ میں شامل ہونے پر اعزازی سند سے نوازہ گیا
سابق مدرسہ بورڈ چیئرمین ،
Wahida Urdu Academy Madrasa Board Educators of Bihar Bihar Education Department Nitish Kumar Bihar School Examination Board 28-01-2024