23/01/2026
الحمدللہ، مجھے یہ خبر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے کے حوالے سے جو کیس ہائی کورٹ میں چل رہا تھا، الحمدللہ اس کا فیصلہ مسلمانوں کے حق میں ہوا ہے کہ 2 منٹ کی اذان سے کوئی آلودگی نہیں پھیلتی۔
نوٹ:- تمام مساجد کے سربراہان سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس کی فوٹو کاپی اپنی اپنی مساجد میں لگائیں، آئندہ بھی ضرورت پڑسکتی ہے کہ معاشرے کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو جواب دیا جاسکے اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
12/01/2026
04/01/2026
23/03/2025
28/11/2023
23/11/2023
23/11/2023