Golden Words
Islam Is The Best Religion
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam Is The Best Religion, Education, Patna New City.
16/07/2024
ان دونوں آیتوں میں حروف تہجی کے تمام 29 حروف جمع ہیں،نیز قرآن میں ان دونوں آیتوں کے علاوہ کوئی آیت نہیں ہے جس میں تمام حروف جمع ہوں.
(1)ثُمَّ أَنزَلَ عَلَیۡكُم مِّنۢ بَعۡدِ ٱلۡغَمِّ أَمَنَةࣰ نُّعَاسࣰا یَغۡشَىٰ طَاۤىِٕفَةࣰ مِّنكُمۡۖ وَطَاۤىِٕفَةࣱ قَدۡ أَهَمَّتۡهُمۡ أَنفُسُهُمۡ یَظُنُّونَ بِٱللَّهِ غَیۡرَ ٱلۡحَقِّ ظَنَّ ٱلۡجَـٰهِلِیَّةِۖ یَقُولُونَ هَل لَّنَا مِنَ ٱلۡأَمۡرِ مِن شَیۡءࣲۗ قُلۡ إِنَّ ٱلۡأَمۡرَ كُلَّهُۥ لِلَّهِۗ یُخۡفُونَ فِیۤ أَنفُسِهِم مَّا لَا یُبۡدُونَ لَكَۖ یَقُولُونَ لَوۡ كَانَ لَنَا مِنَ ٱلۡأَمۡرِ شَیۡءࣱ مَّا قُتِلۡنَا هَـٰهُنَاۗ قُل لَّوۡ كُنتُمۡ فِی بُیُوتِكُمۡ لَبَرَزَ ٱلَّذِینَ كُتِبَ عَلَیۡهِمُ ٱلۡقَتۡلُ إِلَىٰ مَضَاجِعِهِمۡۖ وَلِیَبۡتَلِیَ ٱللَّهُ مَا فِی صُدُورِكُمۡ وَلِیُمَحِّصَ مَا فِی قُلُوبِكُمۡۚ وَٱللَّهُ عَلِیمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ (آل عمران 154)
(2)مُّحَمَّدࣱ رَّسُولُ ٱللَّهِۚ وَٱلَّذِینَ مَعَهُۥۤ أَشِدَّاۤءُ عَلَى ٱلۡكُفَّارِ رُحَمَاۤءُ بَیۡنَهُمۡۖ تَرَىٰهُمۡ رُكَّعࣰا سُجَّدࣰا یَبۡتَغُونَ فَضۡلࣰا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِضۡوَ ٰنࣰاۖ سِیمَاهُمۡ فِی وُجُوهِهِم مِّنۡ أَثَرِ ٱلسُّجُودِۚ ذَ ٰلِكَ مَثَلُهُمۡ فِی ٱلتَّوۡرَىٰةِۚ وَمَثَلُهُمۡ فِی ٱلۡإِنجِیلِ كَزَرۡعٍ أَخۡرَجَ شَطۡـَٔهُۥ فَـَٔازَرَهُۥ فَٱسۡتَغۡلَظَ فَٱسۡتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ یُعۡجِبُ ٱلزُّرَّاعَ لِیَغِیظَ بِهِمُ ٱلۡكُفَّارَۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنۡهُم مَّغۡفِرَةࣰ وَأَجۡرًا عَظِیمَۢا (الفتح 29).
(تفسير حدائق الروح والريحان في روابي علوم القرآن لمحمد الأمين الهرري)
نیز سورۃ الفتح میں آیات کی تعداد بھی حروف تہجی کے عدد کے برابر یعنی 29 ہیں.
جبران احمد ضمیر احمد
30/06/2024
کردار ہو تو ایسا کہ کافر خود کہے کہ آپ ہمیں چھوڑ کر نہیں جا سکتے.
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب مسلمانوں کی ابتلاء وآزمائش کا دور آیا تو میرے والد حبشہ کی طرف ہجرت کے ارادے سے مقام ’’برک الغماد‘‘ تک پہنچے، وہاں ابن الدغنہ جو قبیلہ قارہ [1] کا سردار تھا، آپ سے ملا۔
اس نے کہا: ابوبکر! کہاں کا ارادہ ہے؟
آپ نے کہا: میری قوم نے مجھے یہاں سے نکلنے پر مجبور کر دیا ہے، میں چاہتا ہوں کہ روئے زمین میں سیر کروں اور آزادی سے اپنے رب کی عبادت کروں ۔
ابن الدغنہ نے کہا: ابوبکر! آپ جیسا انسان نہ یہاں سے جا سکتا ہے اور نہ اس کو جانے دیا جائے گا۔ آپ تو محتاجوں کی مدد کرتے ہیں ، رشتہ داروں کا خیال رکھتے ہیں ، لوگوں کا بوجھ یعنی قرض وغیرہ اپنے سر لے لیتے ہیں ، مہمان نوازی کرتے ہیں ، مصائب میں لوگوں کی مدد اور تعاون کرتے ہیں ، میں آپ کو پناہ دیتا ہوں ، آپ چلیں اور اپنے شہر میں اپنے رب کی عبادت کریں ۔
(خلفائے رسول صل اللہ علیہ وسلم، ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی حفظہ اللہ)
جہنم کی آگ
ایک عورت نے ایک عالم سے پوچھا ؟
نورانی قاعدہ کی حیرت انگیز معلومات
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کس طرح توحید کو پہچانا Serate Ibrahim @ Bayan Jarjishansari
https://youtu.be/H9DPWmmSD94?si=rT0VBWlM9HCk-cAl
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Patna New City