ali__baba_calligraphy

ali__baba_calligraphy I�ART�
I�ÇÀLLÎGRÀPHY
I�ÀRBÍÇ
I�ÚRDÚ
I�(S) (T)
ALHÀMDULILLHA

‏اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی...
13/07/2025

‏اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے.

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
10/01/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

05/11/2023

How to Grow Carrots at Home in Containers Starting with a Single Carrot
go comment for article

04/11/2023
معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو ؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں...
19/08/2023

معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو ؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے."
• ابو فہر محمود شاکر رحمه الله |
• طبقات فحول الشعراء | ٦٣٣/٢ |

27/07/2023

سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہو ہیں جو سفر کےدوران گپ شپ کرتےہیں اور جداہو کر زندگی میں شاید کبھی نہیں ملتے کچھ انسان اچھی یادیں دےجاتے ہیں اورکچھ تلخ آخر یاد ہی رہ جاتی ہیں تو کوشش کیجئےکسی کی اچھی یادوں کاحصہ بنیں
سب کو اچھےالفاظوں کاتحفہ دیں
خوش رہیں اورخوشیاں بانٹیں🥰

پیسہ محبت نہیں خرید سکتا، لیکن یہ آپ کی سودے بازی کی پوزیشن بہتر کردیتا ہے....!!🖤کرسٹوفر مارلو
26/07/2023

پیسہ محبت نہیں خرید سکتا، لیکن یہ آپ کی سودے بازی کی پوزیشن بہتر کردیتا ہے....!!🖤
کرسٹوفر مارلو

25/07/2023

ہمارے الفاظ، خیالات، خواب، جذبے، عمل اور دعائیں ہمارے باطن کا عکس ہوا کرتی ہیں

دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں__اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں وآپس
23/07/2023

دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں__
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں وآپس

Address

Panjim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ali__baba_calligraphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category