14/10/2026
کیا آپ کو اس کا صحیح جواب معلوم تھا؟ 💭✨
سوال: سجدہ کرتے وقت کتنے اعضا زمین پر رکھنے کا حکم آیا ہے؟
صحیح جواب: 7 اعضا
مزید ایسی اسلامی معلومات اور کوئز کے لیے جامعہ طیبہ للبنات کو فالو کریں!
islamicreels jamia urdureels