Faizani saadi

Faizani saadi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizani saadi, Education, Pali.

This page was created for naat and bayan
You are on this page will be able to acquire all kinds of Islamic knowledge and information If there is any question about Islam you can ask us friendly

06/11/2024

Mahfil e naat URS Sufi hamiduddin nagauri 2024

05/10/2024

सलाम है इस मर्दे मुजाहिद को, मुसलमानों को अब एक हो कर जवाब देने का वक्त आ गया है #गुस्ताखेनबी

30/08/2024

رضا میرے آقا کا اک معجزہ ہے ، وہ تقوے میں فتوے میں سب سے جدا ہے، ٰ_حضرت

30/08/2024

Aala hazrat ka URS Aya hai, URS aala hazrat Mubarak ho, baraily tujhe salaam

28/08/2024

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ کے زندگی کا صرف ایک مقصد تھا ۔۔۔ ناموس رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کا پہرہ دینا، #ناموسِ_رسالت_زندہ_باد

ملک ہندوستان میں سب سے پہلے تحفظ ناموس رسالت پر قربان ہونے والا گھر عاشق رسول الحاج شہزاد علی صاحب سابق صدر کانگریس پارٹ...
25/08/2024

ملک ہندوستان میں سب سے پہلے تحفظ ناموس رسالت پر قربان ہونے والا گھر عاشق رسول الحاج شہزاد علی صاحب سابق صدر کانگریس پارٹی چھترپور مدھ پردیش کا ہے اس گھر کی قیمت تقریباً ٢٠ کروڑ ہے عاشق رسول شہزاد علی صاحب نے کہا کی عاشق رسول ہوں گھر کیا جان بھی چلی جاۓ اف تک نہیں کرونگا
اے عاشق رسول شہزاد آپ کو میرا دلی سلام آپ نے کتنے اچڑے ہوئے دلوں کو سبز و شاداب کر دیا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش حال سلامت رکھے اور آپ کی غیبی مدد فرمائے آمین
نوٹ گستاخ رسول گنگا رام گیری کے خلاف شکایت کرنے پولس اسٹیشن چھترپور میں گۓ تھے وہاں کی بے جے پی حکومت نے اس کے جواب میں شہزاد علی صاحب کا گھر منہدم کر دیا
ایک بزرگ کا قول یاد آ رہا ہے کہ انہوں نے فرمایا اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا تو میں نبی کی ولادت پر سب خرچ کر دیتا کیا ہی شان ہے ہمارے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی
عاشق رسول اعلی حضرت فرماتے ہیں
حسن یوسف پے کٹیں مصر میں انگشتِ زناں
سر کٹاتے ہیں تیرے نام پر مردان عرب
خلق سے اولیاء اولیاء سے رسل
اور رسولوں سے اعلی ہمارا نبی
ملک کونین میں انبیاء تاجدار
تاجداروں کا آقا ہمارا نبی

22/08/2024

जियारते हरमैन शरीफैन के लिए जाते हुए। Umra ki sa-adat hasil karte hue, darul Uloom sulemaniya rahmaniya Bikaner rajasthan #حرمین #شریفین #مکہ #مدینہ #عمرہ

خدا توفیق دے تو کبھی مشاجرات صحابہ میں مت پڑھئے، بالکل خاموشی اختیار کیجئے۔بس ایک ہی جواب دیجئے کہ ہم سارے صحابہ کے بارے...
22/08/2024

خدا توفیق دے تو کبھی مشاجرات صحابہ میں مت پڑھئے، بالکل خاموشی اختیار کیجئے۔
بس ایک ہی جواب دیجئے کہ ہم سارے صحابہ کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہیں، اور یہ کہ اُن سب کے لیے جنت کا وعدہ ہے۔
یہ ایسی پُرخار وادی ہے جس میں سوائے ضیاع ایمان و عمل کے کچھ نہیں۔
فیضانی سعدی

20/08/2024

حضرت مولانا محمد جاوید عالم صاحب قبلہ نظامی مدرس دارالعلوم سلیمانیہ رحمانیہ بیکانیر زیارت حرمین شریفین کے لئے تشریف لے جا رہے ہیں، #مدینہ #عمرہ #حرمین #شریفین #مکہ #مدینے کی حاضری #

18/08/2024

शहीदों की अमानत है तिरंगा मेरे भारत का/ तराना ए हिंद, यौमे आज़ादी/

16/08/2024

ملک ہندوستان کو کیا خصوصیت حاصل ہے سماعت کریں/ میرا وطن وہی ہے/

Address

Pali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizani saadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faizani saadi:

Shortcuts

Share

Category