30/05/2022
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مئی ہے.
صرف ایک دن باقی ہے.
یکم جون سے انشاءاللہ کلاس شروع ہو جائے گی.
مزید تفصیلات کے لیے
رابطہ نمبر برائے واٹسپ و کالنگ ... 9546014419
IQRA ACADEMY is an online learning platform where students can enjoy learning beyond space and time.
30/05/2022
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مئی ہے.
صرف ایک دن باقی ہے.
یکم جون سے انشاءاللہ کلاس شروع ہو جائے گی.
مزید تفصیلات کے لیے
رابطہ نمبر برائے واٹسپ و کالنگ ... 9546014419
11/05/2022
''اقرا اکیڈمی'' فارغين مدارس و زیرِ مدارس طلباء کے لیے پیش کر رہی ہے ششماہی انگریزی ڈپلومہ کورس ؛جس میں (CBSE) میڈیم کی ( NCERT Textbook ) اوّل تا دسویں جماعت کی کتابیں مع انگریزی قواعد و اسلوب (Grammar & Structure) عبارت خوانی،(Reading) انشا پردازی ، مضمون نگاری (Essay and Composition) اور انگریزی زبان میں بول چال (Speaking) پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
نوٹ: عموماً طلباء مدارس کو دسویں، بارہویں کرنے میں یا کسی یونیورسٹی میں داخلہ میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی لئے انگریزی کورس کے علاوہ ہفتے میں عصری علوم کے چند مضامین مثلاً سائنس ، سوشل اسٹڈیز ، پولیٹیکل سائنس ، ریاضی (Mathamatics) اور جغرافیہ جنرل نالج اور کرنٹ افئیر پر بھی توجہ دی جاتی ہے.
ہفتہ تا بدھ انگریزی کلاسز
ہر جمعرات کوئی دوسرا سبجیکٹ (ریاضی، سائنس, سوشل وغیرہ ) اسی سبجیکٹ کے ماہر اساتذہ کے ذریعے.
انگریزی اور دوسرے مضامین بالکل ابتدا سے سکھانے کا اہتمام ہے.
نیک خواہشات کے ساتھ اقرا اکیڈمی اپنی اس کوشش کے ذریعے آپ کے روشن مستقبل کی تمنا کرتی ہے.
تو دیر کس بات کی آج ہی رابطہ کریں اور اپنا رجسٹریشن کرائیں !!
(Call and WhatsApp)
9546014419
09/05/2022
Learning a language is a pleasure. It helps you to communicate your feelings, emotions and wisdom. In this competitive age you need to be expressive, put forward your views and opinions.
IQRA ACADEMY is an online learning platform where students can enjoy learning beyond space and time. It has been conceptualised to provide you with a proper guidance to follow the right path to your desired educational destination. It will automatically lead you to your target and give you wings to touch the skies.