31/03/2026
جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، دہلی
تخصص في الأدب و الدعوة ۔۔۔۔ دوسرا تحریری ٹیسٹ ۔۔۔ 4 اپریل 2026
تخصص في الفقه ...... دوسرا تحریری ٹیسٹ ۔۔۔۔۔ 4 اپریل 2026
شعبہ حفظ و تجوید ۔۔۔۔ ٹیسٹ ۔۔۔۔۔1 اور 4 اپریل 2026
تحریری ٹیسٹ وقت : صبح 9:30
تحریری ٹیسٹ سے قبل اپنا فارم آفس یا آن لائن جمع کردیں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScpwdTVpD3eXS-9xgEjgvbzKXjBmOHRg_npGeuGzNA46TfInw/viewform?usp=dialog
Prospective students seeking admission to the "Specialization in Arabic, English,French Literature and Islamic Da‘wah" or " Specialization in Islamic Jurisprudence and Fiqh " are kindly requested to contact the given numbers or fill the online form.
26/03/2026
جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، دہلی
تخصص في الأدب و الدعوة ۔۔۔۔ تحریری ٹیسٹ ۔۔۔ 31 مارچ 2026
تخصص في الفقه ...... تحریری ٹیسٹ ۔۔۔۔۔ 31 مارچ 2026
شعبہ حفظ و تجوید ۔۔۔۔ ٹیسٹ ۔۔۔۔۔1 اور 4 اپریل 2026
تحریری ٹیسٹ وقت : صبح 9:30
تحریری ٹیسٹ سے قبل اپنا فارم آفس یا آن لائن جمع کردیں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScpwdTVpD3eXS-9xgEjgvbzKXjBmOHRg_npGeuGzNA46TfInw/viewform?usp=dialog
Prospective students seeking admission to the "Specialization in Arabic, English,French Literature and Islamic Da‘wah" or " Specialization in Islamic Jurisprudence and Fiqh " are kindly requested to contact the given numbers or fill the online form.
14/03/2026
تخصص فی الأدب و الدعوة میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ رابطہ فرمائیں ۔
Prospective students seeking admission to the "Specialization in Arabic, English,French Literature and Islamic Da‘wah" are kindly requested to contact the given numbers.
11/03/2026
🌙 رمضان المبارک اپیل
Jamia Hazrat Nizamuddin Auli – دہلی
رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور صدقات کا مہینہ ہے۔ اسی مبارک مہینے میں اہلِ ایمان دین کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
الحمدللہ جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک جامع دینی، تعلیمی اور دعوتی مرکز کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہاں طلبہ کو نہ صرف حفظِ قرآن، درسِ نظامی اور علومِ اسلامی کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ:
✨ تخصص فی الفقہ و افتاء (دارالافتاء و دارالقضاء)
✨ دعوت و تبلیغ کی عملی تربیت (تخصص فی الادب والدعوۃ)
✨ عالمی زبانوں کی تعلیم ( عربی، انگریزی اور فرینچ )
✨ قادری اکیڈمی
✨ کلیۃ فاطمۃ الزہراء (طالبات کا شعبہ)
✨ جدید تعلیمی و تربیتی شعبہ جات
کے ذریعے طلبہ کو دین کی خدمات کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔
یہ تمام خدمات آپ جیسے اہلِ خیر کے تعاون سے جاری ہیں۔
ماہِ رمضان المبارک کے اس بابرکت موقع پرآپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:
🤲 جس طرح آپ پہلے بھی جامعہ کا تعاون فرماتے آئے ہیں اسی طرح اس سال بھی زکوٰۃ، صدقات اورعطیات کے ذریعے اس دینی مشن کو مضبوط بنانے میں اپنا حصہ شامل کریں۔
ان شاء اللہ آپ کا تعاون
📖 علمِ دین کے فروغ
👳♂️ طلبہ کی کفالت
🌍 دعوتِ اسلام کی اشاعت
کا ذریعہ بن کر آپ کے لئے صدقۂ جاریہ بنے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال وجان میں برکت عطا فرمائے اور اس خدمت کو قبول فرمائے۔
📌 دینی و تعلیمی اجتماعات
📌 طلبہ کی علمی نشستیں
📌 جدید کلاس رومز اور تعلیمی ماحول
📌 مسجد و تربیتی ماحول
📌 علمی و دعوتی سرگرمیاں
🌙 رمضان فنڈ
🌙 رمضان کا مہینہ صدقۂ جاریہ کمانے کا بہترین موقع ہے۔
📖 ایک طالب علم کی تعلیم میں حصہ لینا پوری زندگی کی نیکی بن جاتا ہے۔
🤲 آئیےJamia Hazrat Nizamuddin Aulia کے طلبہ کی کفالت میں اپنا حصہ شامل کریں۔
💫 زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے دین کی خدمت کا حصہ بنیں۔
📲 Share & Support
آپ کا ایک شیئر بھی اس دینی خدمت کو آگے بڑھا سکتا ہے۔
والسلام
محمود غازی ازہری
ڈایریکٹر جامعہ ہذا
8178787016
04/03/2026
جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، دہلی میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ رابطہ فرمائیں۔
07/02/2026
جہاں فتویٰ فن نہیں، امانت ہے ✨
شرعی کونسل، ادارۂ شرعیہ دارالافتاء و دارالقضاء
زیرِاہتمام جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء
ایک ایسا باوقار علمی مرکز ہے جہاں فنِ افتاء کو محض مہارت نہیں بلکہ شرعی ذمہ داری اور عبادت سمجھ کر سکھایا جاتا ہے۔
یہاں طلبہ کی تربیت صرف کتابوں تک محدود نہیں رہتی، بلکہ
📚 مسئلے کی حقیقت
⏳ زمانے کے تقاضے
👤 سائل کے حالات و ظروف
— سب کو سامنے رکھ کر سوچنا اور فیصلہ کرنا سکھایا جاتا ہے۔
جید، صاحبِ بصیرت اور باعمل مفتیانِ کرام کی نگرانی میں طلبہ کو
✍️ فتویٰ نویسی
📖 دلائل کی ترتیب
⚖️ اختلافِ فقہ کا شعور
🌍 اور معاصر مسائل کی گہری سمجھ
عطا کی جاتی ہے، تاکہ وہ اعتماد، احتیاط اور بصیرت کے ساتھ امت کی رہنمائی کر سکیں۔
دارالافتاء کا ماحول علمی وقار، اخلاقی تربیت اور فکری سنجیدگی کا حسین امتزاج ہے—
جہاں سوچنے والا، ذمہ دار اور باکردار مفتی تیار کرنے کی عملی جدوجہد ہوتی ہے۔
📘 ایک منفرد امتیاز
ہر سال فارغ ہونے والے مفتیانِ کرام میں تصنیف و تالیف کا ذوق بیدار کرنے کے لیے
اساتذہ کی نگرانی میں اہم اور عصری موضوعات پر تصنیفی پیش رفت کی ابتداء کروائی جاتی ہے۔
امسال فارغ ہونے والے مفتیانِ کرام ۔ مفتی محمد علی جان نظامی نے ’’ الدلائل النبویہ فی المسائل الحنفیہ‘‘ کے موضوع پر اور مفتی عبدالصمد خان نظامی ’’ احکام حج و عمرہ مع جدید مسائل ‘‘ نے دو نہایت اہم موضوعات پر اپنی علمی پیش قدمی کو منظرِ عام پر لا کر اس روایت کو مزید مضبوط کیا ہے۔
یہ علمی کاوش
نبیرۂ قائدِ اہلِ سنت
مولانا محمود غازی ازہری
ڈائریکٹر: جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء
اور شرعی کونسل کے معزز اساتذہ
حضرت مفتی وسیم رضوی ازہری
حضرت مفتی منظم خان ازہری
کی محنت، نگرانی اور تربیت کا روشن ثمرہ ہے۔
🤲 مولیٰ کریم ان مفتیانِ کرام کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء کے تمام شعبہ جات کو دن دوگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔
🌟 یوں دارالافتاء جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء
صرف فتوے لکھنے کی جگہ نہیں، بلکہ فتویٰ کے بوجھ کو اٹھانے والے بصیرت مند، باکردار اور ذمہ دار مفتیان کرام تیار کرنے کی باوقار درسگاہ ہے۔
✨ Where Fatwa Is Not Just a Skill, but a Sacred Trust ✨
The Shari‘ah Council – Edarah-e-Shari‘ah Darul Ifta & Darul Qaza,
under the auspices of Jamia Hazrat Nizamuddin Auliya,
is a distinguished academic institution where the science of Ifta is taught not merely as an intellectual discipline, but as a religious responsibility and an act of worship.
Here, the training of students is not confined to textual references alone. Instead, they are guided to thoughtfully consider:
📚 The true nature of the issue
⏳ the demands of the present time, and
👤 the circumstances of the questioner—
so that sound, balanced, and responsible decisions can be made.
Under the supervision of learned, insightful, and practising M***is, students are trained in:
✍️ Fatwa writing
📖 systematic arrangement of evidences
⚖️ understanding juristic differences
🌍 and developing a deep awareness of contemporary issues—
enabling them to guide the Ummah with confidence, caution, and wisdom.
The environment of the Darul Ifta reflects a harmonious blend of academic dignity, moral refinement, and intellectual seriousness, where continuous efforts are made to nurture thoughtful, responsible, and principled M***is.
📘 A Unique Distinction
To cultivate a scholarly spirit of authorship and research, graduating M***is are encouraged—under the guidance of their teachers—to undertake writing projects on significant and contemporary subjects.
This year, graduating scholars have further strengthened this tradition:
• M***i Muhammad Ali Jan Nizami presented his scholarly work “Al-Dalā’il al-Nabawiyyah fi al-Masā’il al-Hanafiyyah”
• M***i Abdul Samad Khan Nizami authored “Ahkam-e-Hajj wa Umrah with Contemporary Issues”
These valuable academic contributions are the result of the guidance and tireless efforts of
Maulana Mahmood Ghazi Azhari
(Director, Jamia Hazrat Nizamuddin Auliya),
along with the respected teachers of the Shari‘ah Council:
M***i Waseem Razvi Azhari and
M***i Munazzam Khan Azhari.
🤲 May Allah grant these M***is continued growth in knowledge and practice, and bless all departments of Jamia Hazrat Nizamuddin Auliya with ever-increasing success.
🌟 Thus, Darul Ifta at Jamia Hazrat Nizamuddin Auliya
is not merely a place where fatwas are written,
but a noble institution dedicated to preparing insightful, principled, and responsible M***is—
those who carry the true weight of a Fatwa.
***is
04/02/2026
🌟 علم، دعوت اور قیادت کے 32 سال 🌟
جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء نے اپنا 32 واں سالانہ جشنِ داعیانِ اسلام نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا۔
اس بابرکت موقع پر 11 داعیانِ اسلام، 2 مفتیانِ کرام اور 2 حفاظِ کرام نے فراغت حاصل کی، جبکہ نمایاں خدمات انجام دینے والے فارغین میں سے مولانا اقلیم رضا نظامی و ڈاکٹر ساجد احمد نظامی کو “قائدِ اہلِ سنت ایوارڈ” سے سرفراز کیا گیا۔
یہ تقریب جامعہ کے اس مشن کی روشن عکاس تھی کہ ایسے علما اور قائدین تیار کیے جائیں جو ہر میدان میں دین و سنیت کی باوقار نمائندگی کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کے تمام فارغین کو دین و دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین 🤲
#تخصص فی الأدب و الدعوة
#افتاء
🌟 32 Years of Dawah, Knowledge & Leadership 🌟
Jamia Hazrat Nizamuddin Auliya proudly celebrated its 32nd Annual Jashn-e-Da‘iyan-e-Islam with dignity and spiritual grandeur.
On this blessed occasion, 11 Da‘is of Islam, 2 M***is, and 2 Huffaz successfully completed their graduation. The ceremony also honored distinguished alumni with the prestigious “Qa’id-e-Ahl-e-Sunnat Award,” recognizing exemplary service, character, and leadership.
This event beautifully reflected Jamia’s mission to nurture scholars and leaders who confidently represent Islam and Sunnism in every sphere of life.
May Allah grant success to all graduates. Ameen 🤲
Hashtags:
#जश्न_दाइयान_ए_इस्लाम
#जामिया_हज़रत_निज़ामुद्दीन_औलिया
#इस्लामी_तालीम #दीनी_इल्म
#हदीस_नबवी #इजाज़त_ए_हदीस
#उलमा_ए_अहले_सुन्नत
#तख़स्सुस_फ़िल_फ़िक़्ह #इफ़्ता_शोबा
#रूहानी_नशिस्त #इल्म_ओ_अमल
#तलबा_ए_दीन
31/01/2026
" جشن داعیان اسلام " کے پر بہار تقریب و اجلاس سے قبل، جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء کے شعبہ افتاء و تخصص فی الفقہ کے طلبہ کا امتحان لینے ایک عظیم علمی و روحانی شخصیت شارح بخاری شریف، استاذ العلماء، پرنسپل و شیخ الحدیث منظر اسلام بریلی شریف حضرت علامہ مفتی عاقل رضوی صاحب کی آمد جامعہ میں ہوئ۔ طلبہ افتاء کے امتحان کے بعد تمام طلبہ جامعہ کے ساتھ ایک اہم علمی و تربیتی نشست بھی ہوئ ساتھ ہی آپ نے ایک حدیث پاک پڑھا کر تمام طلبہ کو اپنے شاگردوں میں شامل فرمایا مزید اجازت احادیث، جو آپ کو اپنے اساتذہ بالخصوص حضور محدث کبیر اور حضرت خیر الاذکیا سے ملی، عطاء فرمائی۔
#افتاء
Before the grand and spiritually Convocation program “Jashn-e-Da‘iyan-e-Islam”, a distinguished scholarly and spiritual personality visited Jamia Hazrat Nizamuddin Auliya to conduct the examination of the students of the Department of Ifta and Specialization in Fiqh.
The renowned Commentator of Sahih al-Bukhari, Ustadh al-‘Ulama, Principal and Shaykh al-Hadith of Manzar-e-Islam, Bareilly Sharif, Hazrat Allama M***i Aqil Razvi Sahib, graciously arrived at the Jamia.
After the Ifta examination, an important academic and moral training session was held with all the students of the Jamia. During this gathering, he recited a Hadith of the Holy Prophet ﷺ, and formally accepted the students as his disciples, and blessed them with Ijazah in Hadith, which he himself received from his great mashaikh and teachers, especially Huzoor Muhaddith-e-Kabir and Hazrat Khair al-Azkiya.
***iAqilRazvi
🎓
#जश्न_दाइयान_ए_इस्लाम
#जामिया_हज़रत_निज़ामुद्दीन_औलिया
#इस्लामी_तालीम #दीनी_इल्म
#हदीस_नबवी #इजाज़त_ए_हदीस
#उलमा_ए_अहले_सुन्नत
#तख़स्सुस_फ़िल_फ़िक़्ह #इफ़्ता_शोबा
27/01/2026
32 واں سالانہ جشن داعیان اسلام
جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، دہلی
قائد اہل سنت، بانئ دعوت اسلامی حضرت علامہ ارشد القادری ( علیہ الرحمہ) کا قائم کردہ ادارہ جہاں علماء کرام کو دو سالہ دعوتی و تبلیغی تربیت کے ساتھ عالمی زبان ( عربی، انگریزی اور فرینچ) میں مہارت پیدا کروائی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تخصص فی الفقہ و الافتاء میں دو سالہ تربیت فقہ و افتاء دی جاتی اور حفظ و تجوید قرآن میں دہلی و اطراف کی طلبہ قرآن کریم کو حفظ کرتے ہیں۔ ان تینوں شعبوں سے طلبہ کرام کی فراغت ہو رہی ہے۔
دہلی و اطراف کے علماء و عوام سے گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرمائیں۔
❤️ 🎓